@fawadchaudhry آخری دو سطور کو چھوڑ کر باقی بات سے اتفاق کرتا ہوں۔
مدارس کا اپنا ایک بہترین تعلیمی نظام موجود ہے مگر مدارس کے نظام میں اصلاحات کی اشد ضرورت ہے۔
تھانہ آبپارہ کی پولیس نے میری گاڑی 550 میں بند کی۔ تھانے کے اندر سے گاڑی کی چیزیں بھی چرائی ہیں اور ٹائر بھی اتار لیا۔اب مجھے نامکل سپرداری دینے پر بضد ہیں۔پہلے چوروں سے لوگ بچتے تھے اب تھانے کے اندرکھڑی گاڑیاں ان چوروں سے کون بچائے؟؟؟
@ICT_Police@MohsinnaqviC42@Islamabades
@ammarkhanyasir میں اہلسنت سے ہوں مگر یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ کسی بھی فرقے کے ساتھ لڑائی ہو تشدد یا بد امنی ہو یا دہشت گردی اس کا کُھرا دیوبندیت سے ہی ملے گا