On Imran Khan's 73rd birthday, the International Human Rights Foundation (IHRF) calls for his freedom and an end to his persecution by the military-led regime in Pakistan.
#HappyBirthdayImranKhan
زمانہ بدل چکا ہے ‘ پرانی باتیں نہیں چلیں گی ۔ پاکستانی تاریخ میں بہت زورزبردستی ہوچکی۔ اب آثار بتا رہے ہیں کہ زورزبردستی کے ہتھکنڈوں کوبرداشت کرنے کیلئے کوئی تیار نہیں۔عوام کا موڈتو دیکھ لیں ‘ عوام کا راستہ روکنے کیلئے کنٹینربے سود ہوچکے ہیں۔ رکاوٹوں سے سنگجانی کا جلسہ رک گیا تھا؟ لاہور کا جلسہ رک گیا؟کچھ تو ہوش کے ناخن لیں۔ایاز امیر صاحب کے کالم سے اقتباس
چیف جسٹس صاحب کی مدتِ تقرری تقریباً پانچ ہفتوں میں ختم ہو رہی ہے۔ باعزت طور پر اُن کو جانے دیں‘ آئینی طورپر جو بھی اُن کا جانشین بنتا ہے اُسے مسندسنبھالنے دیں۔ ڈر کاہے کا لگا ہوا ہے؟ جسٹس منصورعلی شاہ پر کیایہی اعتراض ہے کہ وہ آلہ کار نہیں بنیں گے؟ خدارا ‘اعلیٰ عدلیہ کے کسی جج کو کسی کا آلہ کار بننا چاہیے؟ حالت تو ہماری پہلے بھی اتنی مثالی نہ تھی لیکن قوم کا صحیح حشر توان پچھلے دو سالوں اورکچھ مہینوں میں ہوا ہے اوروہ اس لیے کہ آئین اور قانون کے تقاضوں سے روگردانی کی گئی اورمن مانیوں سے کام چلانے کی کوشش کی گئی۔ اگر جسٹس منصورعلی شاہ من مانیوں کی فضا کو کم کرسکیں تواُن سے خائف ہونے کے بجائے اُن کا شکریہ ادا کرنا چاہیے۔ایاز امیر صاحب کے کالم سے اقتباس
عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت کیس کا فیصلہ شریعت کے منافی ہے، علما، عدت کے مسئلے میں خاتون کا قول معتبر ہے، اس متنازعہ فیصلہ کو واپس لیا جائے، مدعی سمیت تمام ملوث افراد کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے، متاثرہ فریق سے بھی معافی مانگی جائے، علماء کرام کا مطالبہ
https://t.co/0ZLvRySwZa
جب تم فوج کے کوٹے پر بغیر امتحان دئیے سول سروس میں آؤ گے اور ان ہزاروں سویلین بچوں کا حق تلف کرو گے جو کئی سال کی محنت سے امتحان دیتے ہیں تو پھر تم میں یہ غرور و تکبر تو آئے گا
اسٹیبلشمنٹ کو اب یہ بات سمجھ جانی چاہیے کے حالات بدل چکے ہیں۔ عوام آخری نہج پر کھڑی ہے۔ فارم 47 کے جو نمونے آپ نے مسلط کئے ہیں وہ عمران خان کی ایک پھوک کی مار ہیں۔ لیکن معاملات یہاں تک بھی رہتے تو ٹھیک تھا۔ اس وقت عوام کے سارے غصے کا مرکز تو کمپنی سرکار ہے۔ غلطی کی گنجائش نشتہ۔
آئی ایس آئی، ایم سیکرٹریٹ کی آفیشل سوشل میڈیا ٹیم کو جلاب لگے ہیں کہ ڈی جی کا بیٹا بدنام ہورہا ہے۔ پیارے بچوں، چند گھنٹوں میں آپ سب کے اپنے اصل نام بھی سامنے آنے والے ہیں۔ تیار رہو شاباش اور مزید زور سے چیخوں منیر افسر کے چمچوں!
اسلام آباد: جماعت اسلامی کے ’غزہ بچاؤ‘ احتجاج میں دو افراد کو کچلنے والا شخص فوج کا لیفٹیننٹ اور بریگیڈیئر کا بیٹا نکلا, جسے اسلام آباد پولیس نے ملٹری پولیس کے حوالے کر دیا : " ڈرائیور کی گرفتاری کے بعد اس کے والد بھی تھانے پہنچ گئے اور بیٹے کی رہائی کے لیے پولیس پر اثر انداز ہونے کی کوششیں کیں"پولیس ، جانئے تفصیلات
#islamabadpolice #Dchowk #JamaatEIslami
LINK : https://t.co/95VAXYXde2
میں نے اگست میں کاشف عباسی کے پروگرام میں کہا تھا الیکشن ہر حال میں کرانا پڑیں گے اورتحریک انصاف کے ٹکٹ کے لئے قطار ہو گی جن کو انگنت ووٹ پڑیں گے۔
اب اگلی پیشن گوئی سنیں؛ یہ حکومت گرمیاں نہیں نکال پائے گی اور شدید ملک گیر احتجاج کے بعد فارم 47 ٹولہ ملک سے فرار ڈھونڈ رہا ہو گا۔
میرے گھروں، سکول اور لیبر کالونی کو آج سے 3 سال پہلے جب گرایا گیا، تو میں کہتا تھا کے یہ عمران خان کا نہیں بلکہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کا عمل ہے، جو کے سفید کپڑوں میں ملبوس ISI کے ملازمین نے سرانجام دیا۔ آج بھی ملک کی سب سے بڑی پارٹی کا سیکرٹریٹ گرایا گیا، پھر کہتا ہوں کہ شہباز شریف اور اسکی حکومت میں اتنی ہمت نہیں، آج بھی اسکے پیچھے اسٹیبلشمنٹ ہے۔ رؤف حسن کے حملے کے پیچھے بھی خواجہ سرا نہیں تھے، خواتین کے کپڑوں میں ملبوس اسٹیبلشمنٹ تھی۔
خواجہ سراحوں کے لباس پہن کے حملہ کرنا، غسل خانے گرانا، کتے چوری کرنا۔۔ان کی حالت دیکھ کر تو اب ترس آنے لگ گیا ہے۔ خدارا اپنی نہیں تو اس ملک کی تھوڑی لاج رکھ لو جس پر مسلط ہوئے پڑے ہو۔
پہلے اسٹیبلشمنٹ طاقتور ہوتی تھی لیکن اب نہ تو اسٹیبلشمنٹ کے پاس عوامی حمایت ہے نہ باہر سے ڈالرز آرہے ہیں نہ ہی عدلیہ ساتھ کھڑی ہے اسٹیبلشمنٹ کی گرفت کمزور ہوئی ہے دوسری طرف عمران خان کیساتھ عوام کھڑی ہے دنیا بھر میں چرچے اب عمران خان کے ہورہے ہیں
اجمل جامی