اداس کر کے کئی دلوں کو نہ جانے بھائی کدھر گیا ہے
اسی کے دل سے ملال پوچھو کہ جس کا لخت جگر گیا ہے
غموں کے لمے ٹھہر گئے ہیں یہ کس کا آنگن ہے سونا سونا
یہ کس کا نور نظر گیا ہے
لٹی ہے دنیا یقین مانو سماں قیامت سے کم نہیں ہے
💚🇵🇰
اللھم تقبل شہداءنا آمین یا رب المجاہدین
کیپٹن فہیم شہید
ہم پاکستانی ہیں پاکستان ہمارا ہے
ہم کیا چاہتے آزادی، آزادی کا مطلب کیا لا الہ الا اللہ
تحریک حریت کے سربراہ محمد اشرف صحرائی کی تدفین کے موقع پر نوجوانوں کے نعرے
حوروں کا دلہا جارہا ہے دیکھو کیسی شان سے
جاں چھڑا کر جارہا ہے دنیا کے ارمان سے....
اللھم تقبل شہداءنا آمین یا رب المجاہدین
کیپٹن فہیم شہیدی بھیا الوداع
جنت مقام ہو آپکا حوریں آپکے استقبال کو آئے آمین
فی امان اللہ
💚🇵🇰😢
@soldierspeaks@YasminArshad6@zahid__A
@RaiErum
ساری زندگی آپ نے عیدیں بہت سی شاپنگ کر کے منائ ہے
اس عید پر اگر آپ نئے کپڑے نئے جوتے نہیں خرید سکے گے تو آپکی جان نہیں چلی جائیگی
اس سے بہتر ہے آپ پرانے اور اچھے کپڑے جوتے پہن لیں اور اس دفع والی شاپنگ کسی غریب کسی مستحق کو کروا دے تاکہ وہ بھی ان خوشیوں میں شریک ہوسکے....
😇❤
Capt. Faheem Abbas embraced shahadat in Waziristan during a counter terrorism operation. May Allah bless him with all the bounties He has reserved for those who grace their countries with the most precious gift they possess- their lives. Ameen. Heart goes out to his family. RIP.
THE HURRIYAT LEADERSHIP IS IMPRISONED IN INDIAN JAILS.THE BRUTAL INDIAN GOVERNMENT IS RESPONSIBLE FOR THE MEDICAL MURDER BY DEPRIVING THEM OF MEDICAL FACILITES.
#MedicalMurder
Hurriyat movement is interned in Indian jails. Ruthless Indain Government is the responsible of medical murder because Indian government is not provided them proper medical facilities.
#MedicalMurder
The death of Hurriyat Chairperson Ashraf Sahrai is a slapp not only on inda's face but also on those world judges. That are judges by name. This movement is much ashameful for them
#MedicalMurder