#TeaLover☕
#SarPhiiirrriii😌
Love Pak Army/Paf/Navy/SSG💚🇵🇰
1st nd Last Wish #Shahdat Inn Shaa Allah
🍁Free Kashmir🍁 🇵🇸Free Palastine Inn Shaa Allah
ایک یہ بندہ ہے اور ایک اس بندے کی بھی جماعت تھی
ہر دور میں ہزاروں پابندیاں لگی،، گرفتاریاں ہوئ،، لیکن کبھی اپنے کارکنان کو بد تمیزی بد تہذیبی کا درس نہیں دیا،، کبھی اس وطن پاکستان کا اپک پتا تک نہیں توڑا
ہمیشہ محب وطن رہا اور حب الوطنی کا درس دیا....
❤🇵🇰⚔💯
اب یہ کیا کریگی....؟؟؟؟
کیا یہ شہباز کا ساتھ دیگی یا عروج کا.....
یا ایزابیل کی سوتن بن جائے گی.....
😂😂😂🤔😐
اللہ کرے یہی شہباز کو مار دے اور اسکی عقل ٹھکانے آجائے بغیرت کی......
یہ ٹیم #ISP سمجھتی ہے کہ انہوں نے خواجہ سراء کے حق میں آواز اٹھائ ہے لیکن اندر سے انکی ہی تذلیل اور تحقیر کررہے ہیں
اور یہ لائیک اور آرٹی دینے والے معزز خواتین و حضرات اختلاف میں بھی بھول جاتے ہیں کہ خواجہ سراء کی عزت کیسے کی جاتی ہے عجیب تضاد ہے ان لوگو میں ٹیم سے یہی سیکھا😐
@Hafezsays @masoomhon اگر انسان کو پتہ ہو تو ایڈمن اس بندے سے خود ٹویٹ ڈیلیٹ کروائے ناکہ اسے آرٹی کرتا پھرے
اختلاف میں تمیز اور تربیت کا پتہ بھی ایڈمن کو ہونا چائیے