@nourinay__ محبت تو یہ ہے کہ تم اسے اپنی ذات کے تاریک پہلو دکھاؤ، اور وہ انہیں ستاروں سے سجا دے۔
تم اسے اپنا ہر درد سناؤ اور وہ تمہیں پھر سے مسکرانا سکھا دے۔
محبت تو یہ ہے کہ وہ تمہاری خاموشیوں کو بھی سن پاۓ اور وہ تمہیں بنا کہے سمجھ جاۓ ایسا صرف تب ہوتا ہے جب کوئی آپ سے ٹوٹ کر محبت کرتا ہے