تماری بڑی خوائش ہے تو پر اس خوائش کیلئے تمارے پاس کوئی دلیل بھی ہوگا لو ایک دلیل کے کس بنیاد پر پی ٹی آئی کے ساتھ جمعیت کے قیادت ایک کینٹنر پر کھڑے ہو ؟؟
@dtnoorkhan مولانا فضل الرحمن صاحب کوئی جنرل ضیاء کی پیداوار نہیں جو امریکا سفیر سے وزیر اعظم بنے کا مطالبہ کرے
دوسری بات یہ تو اپ خود تسلیم کر رہے ہوں کے پاکستان میں حکومت امریکا بناتا ہے اس لیے مولانا فضل الرحمن صاحب امریکا سے کہتا ہے مجھے وزیر اعظم بناؤ یعنی تم امریکا کے بنائے ہوئے حکومت
@HajiMIMRANNASI5@ikhan_17 عمران تو خود کم عقل ہے جو کہتا ہے میرا تو اللّه پر ایمان ہی نہیں تھا ؟ اللّه نے مجھے واسے تیار کیا جسے نبیوں کو تیار کیا ؟ اس سے بڑا کم عقل کوئی ہے
@HajiMIMRANNASI5@ikhan_17 حلال حرام کا فرق تو پر توشہ خانہ سے گھڑی کیوں چوری کی ؟؟ کیوں زکات خیرات کا پیسا کاروبار میں لگا کر اس کا نفع اپنے پاس رکھ اور اصل شوکت خانم میں جمع کیا ؟؟
کوئی شرم ہوتی کوئی حیا ہوتی کوئی غیرت ہوتی
خواجہ صاحب اپ بھول سکتے ہو قوم نہیں جنرل پرویز مشرف کی آمریت کے خلاف احتجاج کرنے والا کوئی اور نہیں مولانا فضل الرحمن صاحب تھا جس پرویز مشرف سے اپ کا لیڈر معاہدا کر کہ سعودیہ بھاگ گیا ہے مولانا صاحب نہیں
@RShahzaddk بلکول سو % اچھا اقدام ہے جرائم کا خاتمہ ہو یہ نہ ہو البتہ ایک بے گناہ معصوم بچے کو بے دردی سے قتل کرنے والا درندہ ہلاک ہوگی یہی اچھی بات ہے معصوم بچے کو انصاف مل گیا ہے
@syed_bacha اگر گھر کی بات ہے تو پر تم اپنے اباؤ اجداد کا گھر ذرا بتاؤ اور اب اپنا موجودہ گھر تو پر مطلب تم نے کرپشن کی ارے بابا اتنا سب کچھ سوشل میڈیا پر بتانے کی کیا ضرورت ہے چلو تمیں اتنا سب کچھ معلوم ہے کرو مولانا فضل الرحمن صاحب پر کس ان ثبوتوں کی بنیاد پر ہمت ہے اتنی ؟؟