فتح اللہ برکی نے آج انتہائی گھٹیا حرکت کی ہے نادیہ خٹک کے ساتھ، برکی کو شرم آنی چاہیے ایک ایسی خاتون کو ہراساں کرنا جو دن رات عمران خان کے لیے سڑکوں پہ ہوتی۔۔۔
یہ کیا بدمعاشی ہے؟ پولیس اور سول کپڑوں میں ملبوس لوگ کس حیثیت سے دوکان میں گھس کر مار پیٹ کر رہےہیں؟
حکمران اللّه سے ڈریں۔ اتنا ظلم نہ کریں کہ اللّه کا عذاب انہیں تہس نہس کر دے اور میری دعا ہے کہ انہیں اللّه کی پکڑ آۓ۔ اللّه ہمیں ظالموں سے نجات دے۔ آمین
استغفر اللہ 🙏 😭
یہ انتہائی افسوسناک اور شرمناک واقعہ ہے۔
بھکر کی تحصیل کلورکو میں ایک ہوٹل میں سوتیلے باپ سجاد نے اپنے کمسن بیٹے پر وحشیانہ تشدد کیا۔ واقعہ جمعرات کی رات پیش آیا۔ ہوٹل کے ویٹر کے آنے پر ملزم نے دکھاوے کے لیے بچے کو گلے لگا لیا، لیکن سی سی ٹی وی فوٹیج میں تشدد صاف دیکھا جا سکتا ہے بچے کو زمین پر گرا کر بے دردی کے ساتھ مارا پیٹا گیا
متاثرہ بچے کو ٹی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، اس کی حالت تشویش ناک بتائی گئی ہے
میری وزیرعلی پنجاب مریم نواز شریف صاحب سے موزبانہ درخواست ہے اس درندے کے خلاف فی الفور ایکشن لیا جائے
@CMComplaintCell@MaryamNSharif@AmirHQureshi@chsandhilaa@cutehunmee@bankay_mian62
اس فرعون لی نشاندھی کیجئے ،اس کو گرفتار کروانے میں مدد کریں،کوئی اس فوٹیج سے متعلق معلومات رکھتا ھو تو شیئر کیجئے تاکہ اس فرعون کے انجام تک پہنچایا جاسکے
في مشهد يهز الضمير الإنساني، وثقت الكاميرا لحظات
احتضار طفل فلسـ.طيني بعد أن استهدفه قـ.ناص إسـ.رائيـ.لي بدم بارد.
الطفل ينزف ببطء، وحده، دون أن يُسمح لأحد بإنقاذه...
صرخة البراءة التي خنقت أمام صمت العالم.
كم من الأطفال يجب أن يسقطوا حتى يتحرك الضمير؟
Members of Indian People in Solidarity with Palestine (IPSP) held a flash protest outside a McDonald’s outlet in Delhi’s Janpath on April 3. The protest was part of the global BDS campaign, urging people to boycott brands like McDonald’s and Coca-Cola. Activists raised slogans, distributed pamphlets, and spoke about corporate links to the Israel-Palestine conflict. They said the campaign is about human rights and standing in solidarity with Palestinians.
🚨 Tim Kaine کا سخت سوال:
“آپ نشے میں بار میں گئے اور ‘تمام مسلمانوں کو قتل کرو’ جیسے نعرے لگائے… اگر یہ سچ ہے تو کیا یہ رویہ کسی شخص کو وزیرِ دفاع بننے کے لیے نااہل نہیں بناتا؟”
امریکہ کے صدر نے دھمکی آمیز زبان استعمال کی اور ایران کی قوم سے کہتا ہے کہ
“آو میرے آگے سرتسلیمِ خم کرو”
سب سے پہلے تو دھمکی اسے دیں جو انکی دھمکیوں سے ڈرتا ہو۔سورہ آل عمران ۱۳۹
“اور کمزور نہ پڑو اور غم نہ کرو اور تم ہی غالب رہو گے اگر تم مومن ہو “
شہید سید آیت اللہ خامنہ ائ
🚨"ایک ترک رکنِ پارلیمنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ آذربائیجان 🇦🇿 سے اسرائیل 🇮🇱 جانے والے ہر بیرل تیل پر، جو ترکی 🇹🇷 کے راستے گزرتا ہے، اردوان 80 سینٹ بطور کمیشن حاصل کرتے ہی۔"
اور دوسری جانب اسرائیلی حکومت پر تنقید بھی کرتا ہے۔ عجب منافقت ہے۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی اپنے قریبی دوست کمانڈر حسین سلامی کی شہادت پر رو پڑے۔💔
مضبوط ترین آدمی بھی تب ٹوٹ جاتا ہے جب وہ اپنے دل سے پیاری چیز کھو دیتاہے۔🥹
https://t.co/F6fxozKh78
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ کی تباہی آن پہنچی، ایپسٹین متاثرین کے لیے خوشخبری۔ امریکی اٹارنی جنرل پام بانڈی کو عہدے سے ہٹادیا گیا. ان پر ایپسٹن فائلز چھپانے اور ٹرمپ کو بچانے جیسے الزامات ہیں 🔥
ہم نے انہیں ٹرمپ کو رلایتے دیکھا ہے، انٹرویوز میں پُراعتماد مسکراہٹ دیکھی ہے، انہیں اپنی جان خطرے میں ڈالتے دیکھا ہے۔
لیکن یہ وہ منظر ہیں، جب ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اپنے تاحیات ساتھی اور دوست، کمانڈر حسین سلامی کی شہادت پر زار و قطار رو پڑے۔
https://t.co/GA3ezAUhGp
بریکنگ نیوز 🚨ایرانی فوج کا اسرائیل میں نئے بل کی منظوری کے بعد بڑا اعلان 🔥🔥
اگر فلسطینی قیدیوں کو سزا موت دی گئی تو، امریکا اور اسرائیل کے قیدیوں کو ایران، لبنان اور عراق میں بھی پھانسی دی جائے گی۔
Une mère palestinienne a été prise pour cible alors qu'elle tenait son enfant dans les bras. Ni l'amour maternel ni l'innocence de l'enfant n'ont pu les protéger. Ce furent leurs dernières étreintes.
L'œuvre des sionistes n'a rien à envier aux nazis 😡😡