شمائلہ راہپوٹو کے المناک اور دردناک قتل کی ویڈیو سامنے آ چکی ہے۔ پولیس کو اب غیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرنا چاہیے۔
تصویر / ویڈیو کو صرف اس لیے بلر (Blur) کیا گیا ہے کیونکہ ہر شخص میں اتنا خون دیکھنے اور اس ظلم کو برداشت کرنے کا حوصلہ نہیں ہوتا۔
ایک بات ہمیشہ یاد رکھیں:
مجھے ٹیومر ہے اور میرا علاج پاکستان میں ممکن نہیں ۔میں امت مسلمہ کے عظیم لیڈر عزت ماب جناب ولی عہد محمد بن سلمان صاحب سے مدد کی اپیل کرتا ھوں
میرے بابا میرا علاج بیرون ملک نہیں کروا سکتے کیونکہ میں ایک مزدور کا بیٹا ھوں
03279783395
@AmbassadorNawaf
Stress Left Behind. Adventure Ahead.
Skardu is not just a destination — it is your escape from everything!
Pakistan Travel Guide has the Perfect Skardu Tour Packages for You — Discounted Rates, Comfortable Stays & Expert Guides!
📞 Contact Now: 03041110281
مدثر نامی یہ بچہ17جولائی 26 سے گھر کے باہر سے غائب ہے ناتھا خان گوٹھ کراچی اس کے والد فیاض محمد ہمارے پاس پندرہ برس سے ڈرائیور ہیں یہ ہمیں اپنے سگے بچوں کی طرح عزیز ہےجس سے جو کچھ ہوسکے اسے ڈھونڈنے میں مدد کرے۔ شکر گزار ہوں گے، ڈاکٹر سید محسن نقوی
بچے کے والد کا نمبر
03352254279
شاہ لطیف بھٹائی نے کہا تھا کہ اللّٰہ تعالیٰ جب کسی سے ناراض ہوتا ہے تو اسے ہتھیار سے نہیں مارتا بلکہ اس سے اسکی عقل چھین لیتا ہے پھر وہ انسان ایسے فیصلے کرتا ہے جو اسے تباہی کے راستے پر ڈال دیتے ہیں دُعا کریں کہ اللّٰہ تعالیٰ ہمارے حکمرانوں کو وہ عقل دے جو ان سے درست فیصلے کرائے
میٹرک بورڈ کراچی سائنس گروپ کے امتحانات میں 94.55 فیصد نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کرنے والے اذلان سید اورنگی ٹاؤن کے رہائشی ہیں جنہوں نے بتایا کہ فزکس انکا پسندیدہ مضمون ہے جبکہ گھر والوں نے بہت مدد کی
#ZarayeNews#Karachi
ولی محمد نسلہ ٹاؤر کی پہلی منزل کے رہائشی تھے، جنہوں نے آئینی عدالت کے فیصلے کا تمام متاثرین کی جانب سے خیر مقدم کیا اور ججز کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ پہلے اندھے قانون نے 45 خاندانوں کو دربدر کردیا تھا، اللہ کا شکر ہے اب قانون حرکت میں آیا
#ZarayeNews#NaslaTower#Karachi
لودھراں میں افسوسناک واقعہ، 23 سالہ اقرار اسلام آباد میں ایلومینیم کی دکان پر کام کرتا تھا، ماں کے پاس گیا ہوا تھا جو سلائی کڑھائی کا کام کرتی تھی، بجلی کا بل لگاتار دوسرے مہینے 10 ہزار سے زائد آیا تو ماں نے اپنا موبائل فروخت کرکے ادا کیا، لڑکے سے ماں کی بے بسی دیکھی نہیں گئی، ماں سے معافی مانگی اور خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی،جسم کا 75 فیصد حصہ متاثر ہوا،
20 گھنٹے ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں رہنے کے بعد دم توڑ گیا۔
قیامت خود بتائے گی کہ قیامت کیوں ضروری تھی😭💔
کوئٹہ میں شاہدہ مختار نامی خاتون کو اس کے شوہر نے کرنٹ لگایا اور تار سے تشدد کیا، گھر کے چھت سے دھکا دیا اور شاہدہ ہمسایوں کے گھر میں گر گئی، ہمسائے اسے زخمی حالت میں ہسپتال لے گئے۔
اب خاتون کا مطالبہ ہے کہ میری بچیاں ظالم کے قبضے میں ہیں، مجھے اور میری بچیوں کو تحفظ فراہم کیا جاۓ۔
4 ماہ کی غفلت اب جا کر کھلی واٹر کارپوریشن کی آنکھ
یونیورسٹی روڈ پر ریڈ لائن منصوبے کے پل تلے 54 انچ کی واٹر لائن دب گئی لیاری، کلفٹن اور جمشید ٹاؤن کے لاکھوں شہری مہینوں تڑپتے رہے سوئی ہوئی واٹر کارپوریشن انتظامیہ نے 4 ماہ بعد جاگ کر کام شروع کیا جو آج رات مکمل ہونے کا دعویٰ ہے
یہ دو ڈکیت آج گلشن اقبال سے ڈکیتی کر کے بھاگے ہیں ان کو مشہور کرنے میں ہمارا ساتھ دیں تاکہ یہ لوگ پولیس کو آسانی سے مل جائے پولیس کا پیٹرول ڈیزل اور وقت اور محنت کم
ساری دنیا میں موٹروے بندرگاہ سے شروع ہوتی ہیں
لیکن
35 سال پہلے پاکستان میں موٹروے بندگاہ سے 2000 کلومیٹر دور شروع کی گئی اسکے بعد اس موٹروے کے ارد گرد کئی موٹرویز بن گئیں
مگر
آج 35 سال گزر جانے کے بعد بھی پاکستان کی بندرگاہیں موٹروے سے 24 کھنٹے کی مُسافت پر ہیں۔
بیروت کی حمرا سٹریٹ پر کیفے یونس جہاں کسی زمانے میں فیض احمد فیض اپنے جلاوطن دوستوں محمود درویش، ایڈورڈ سعید ڈاکٹر اقبال احمد کے ساتھ بیٹھ کر اپنے اپنے وطن کی باتیں کرتے تھے یہیں پر فیض صاحب نے ایک نغمہ کربلائے بیروت کے نام لکھا تھا #Beirut#Lebanon