ہم نے آج " بسم اللہ " کردی ہے ، ہم نے شروعات کردی ہے ، ہمارے پاس اب کچھ کھونے کیلئے بچا نہیں ہے، اب ہمیں نکلنا ہی ہوگا اور اپنے مستقبل کیلئے عمران خان کو رہا کروانا ہی ہوگا، صنم جاوید
بریکنگ نیوز🚨: ایرانی سفیر نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امن نوبل پرائز کیلئے نامزد کیے جانے پر نہ پسندیدگی کا اظہار کر دیا، اس ویڈیو کو ٹی وی چینلز پر بین کردیا گیا ہے لہذا سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز پر اس ویڈیو کو وائرل کردیں
نیتن یاہو نے ہمیشہ اقتدار میں رہنے کےلیے ایران پر حملہ کیا، وہ کافی عرصہ سے ایسا کرنا چاہتے تھے۔
سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ایران اور غزہ پر حملوں کی مخالفت کر دی