نفرت ختم کرنا چاہتے ہو تو اس بار گولی مت چلانا، ہر بار چوروں ظالموں کے ساتھ کھڑے ہوتے ہو اس بار اپنی عوام کے ساتھ کھڑے ہو جانا ۔۔
اس بار گولی نہ چلانا ۔۔۔
مریم نواز تم کہتی ہو تم کشمیر کی بیٹی ہو ۔
تم کشمیر کی پہلی بغیرت بیٹی ہوگی جو اپنے بھائیوں کے مرنے پہ جشن منا رہی ہے ایک کشمیری بہن کی فریاد۔۔
پاکستان کی عورتوں کو بھی اب ایسے ہی نکلنا ہوگا
پاوں میں جوتے نہیں ہیں کوئی جدید ہتھیار نہیں ہیں کوئی بلٹ پروف ویسٹ، بڑے ٹینک بظاہر نہٰں یہ تو بالکل افغانستان والی صورتحال ہے امریکہ کے ساتھ لڑتے وقت۔۔۔۔۔لیکن یہ یمن ہے
https://t.co/hpKXxn29je
ایسا بیان تو بنگالی لیڈروں نے 1971 کے آرمی ایکشن کے بعد نہیںُ دیا تھا ، بلوچ رہنماؤں نے 1974اور 2006 کے آرمی ایکشن کے بعد بھی نہیں دیاتھا ۔ پاکستان کی اسٹبلشمنٹ بتاتی ہے کہ دہشت گردوں کو بھارت کی پشت پناہی حاصل ہے اس لئیے وہ انہیں فتنہ الہندوستان کہتی ہے ۔ لیکن مریم نواز جس کے بدقسمت پنجاب کا ساڑھے پانچ سو کلو میٹر بارڈر بھارت کے ساتھ ہے وہ کہتی ہے ہمیں وہاں سے کوئی خطرہ نہیں ۔خطرہ سندھیوں بلوچوں اور پشتونوں سے ہے -اگر یہ بیان میرے جیسے عام انسانُ نے دیا ہوتا تو عمر کوٹ سے گلگت تک کے تھانوں میں کئی سو ایف آئی آر درج ہو چکی ہوتیں ۔ کوئی ہے محب وطن اس بد قسمت وطن میں ؟؟؟
یہ بات پوری قوم کو بھی پتہ ہے کہ عمران خان جیل میں صرف پاکستان کے لئے ہیں، ورنہ حکومتی ٹاوٹ تو کھلے عام کہتے پھرتے ہیں کہ عمران خان اگر معافی مانگ لیں تو آزاد ہو سکتے ہیں ـ
سوال یہ ہے کہ کس جرم کی معافی مانگیں؟ پاکستان کو حقیقی آزادی دلوانے کی جدوجہد کرنا جرم ہے؟
#مزاحمت_بڑھاؤ_خان_چھڑاؤ
اس تصویر میں لندن گریجوئشن میں مریم نواز کو ڈھونڈنے والے کو انعام دینا چاہے۔ یہ ان کی اوقات ہے دنیا کیا سمجھتی ہے جو پاکستان میں 100 گاڑیوں کا پروٹوکول لے کر نکلتی ہیں۔ ان کی حالت دیکھیں ساتھ دوسرا بندہ نہیں آنے دیا گیا ان کا اپنا بندہ بھی۔۔۔