پشاور یونیورسٹی میں سہیل آفریدی کا ڈراما بری طرح فلاپ ہو گیا۔ عمران خان کے نام پر تالی بجانے کو کہا تو ہال میں مکمل سناٹا چھا گیا، مگر اسٹیبلشمنٹ کا نام آتے ہی عوام نے بھرپور محبت اور تالیوں سے خیرمقدم کیا
قدرت کا نظام دیکھیں جس کویت نے 2011 میں سیکورٹی وجوہات پر پاکستان پر ویزوں کی پابندی لگائی تھی آج اسی پاکستان سے دفاعی معاہدہ کرنے پر مجبور ہو گیا۔🇵🇰♥️
پاکستان اور کویت کے درمیان دفاعی معاہدہ
پنجاب حکومت کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف گھیرا تنگ
سائبر کرائم سے نمٹنے کیلئے خصوصی سائبر یونٹ کے قیام کا فیصلہ
سی ٹی ڈی میں توہین رسالت کی مانیٹر نگ کیلئے خصوصی سیل قائم
پنجاب کے43 اضلاع میں سیف سٹی پراجیکٹ مکمل
سیف سٹی پراجیکٹ کی مزید 98 تحصیلوں کچے کے علاقوں تک توسیع کا فیصلہ
Chief Minister Maryam Nawaz Sharif has set a strong example of governance and public service in Punjab Compared to other provinces Punjab is witnessing rapid development better infrastructure, and People focused initiatives under her leadership
وزیر اطلاعات و نشریات عظمیٰ بخاری نے کہا کہ "مریم کا پنجاب اور بلاول کا سندھ" عوام کے سامنے ہے۔ پنجاب میں ریکارڈ بارشوں کے باوجود مؤثر ڈرینج سسٹم، بروقت اقدامات اور جدید مشینری کے ذریعے شہری زندگی معمول پر رکھی جا رہی ہے، جبکہ سندھ خصوصاً کراچی میں اربن فلڈنگ آج بھی ایک سنگین مسئلہ بنی ہوئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب کو تنقید کا نشانہ بنانے کے بجائے سندھ میں عوامی مسائل کے حل اور کارکردگی کا جواب دیا جائے۔
@AzmaBokhariPMLN
پشاور یونیورسٹی تقریب کا ایک اور رخ: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی جانب سے عمران خان کے بعد اسٹیبلشمنٹ کے لیے تالیاں بجوانے کی اپیل پر عوام اور سیاسی حلقوں میں ملے جلے ردعمل کا اظہار