اداکاروں، کرکٹرز، پیڈ ٹرینڈز، اشتہارات اور پیڈ میڈیا مہم سے یہ طوفان نہیں تھمنے والا، لوگ اب غلام نہیں رہنا چاہتے عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈلا ہے عوام کو اپنا مینڈیٹ واپس چاہیئے، عوام نے فیصلہ سنا دیا ہے دس کروڑ سے زیادہ ٹویٹس کرکے ورلڈ ریکارڈ بنا کر کہ
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف کے تمام کارکنان ،ووٹرز اور سپورٹرز کو 26 واں یوم تاسیس مبارک ہو۔آج سے 26 سال پہلے جس خود مختار اور خودار پاکستان کا خواب دیکھا تھا آج اس جدوجہد کا ایک اہم موڑ آگیا ہے ہمیں اب پہلے سے زیادہ منظم ہو کرعمران خان کا ساتھ دینا ہے۔
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
جب اپکو اپن�� کردار کی گواہی مسکرانے سے دینی پڑے تو سمجھ جائیں یہ سودا بہت مہنگا ہے
A smile is an Expensive to improve your character
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور