یری عمر اس وقت58 سال ہے۔ میری عمر کے قریب ترین عمر کے لوگ اس پوسٹ کو لازمی پڑھیں اور دوسرے بھی پڑھیں۔
یہ جو ہم 1965 سے 1990 کے درمیان پیدا ہونے والے لوگ ہیں، ہمارا وقت آج کل واقعی بہت عجیب سا چل رہا ہے۔
ہم لوگوں کی عمر اگرچہ چالیس پچاس سے زیادہ ہیں مگر آئینے میں دیکھیں تو خود کو بیس سال کا دیکھتے ہیں۔
اور ہمارا دل — ہاہاہا — ہمارا دل اب بھی خود کو سولہ سال کا سمجھتا ہے! ضدی، جذباتی اور خوابوں سے بھرا ہوا۔
ہم وہ نسل ہیں جس کی جوانی اپنی نہیں تھی۔ کبھی گھر کی ذمہ داریاں تو کبھی معاشی دباؤ، کبھی اپنی ناکام و کامیاب محبت کا بوجھ، تو کبھی حالات کی مار۔
اور اب جبکہ ذرا سکھ کا سانس لینے کا وقت آیا ہے، تو بڑھاپا دروازہ کھٹکھٹا رہا ہے جسے ہم ماننے کو تیار نہیں۔
ہم حیرت انگیز طور پر باہر سے مضبوط اور اندر سے تھکے ہوتے ہیں۔
ہم ایسے لوگ ہیں جو محفل میں سب کو ہنساتے ہیں اور رات کو تنہائیوں کو گلے لگا کر اپنے دل کا بوجھ ہلکا کرتے ہیں۔
ہمارے اندر احساسات ایسے ہیں کہ جیسے زندگی کے 80 سال جی چکے ہوں۔ ہر رشتہ پرخلوص نبھایا، اپنا ہر درد دنیا سے چھپایا، اور دوسروں کی خوشی کے لیے اپنی ہر خوشی کو قربان کر دیا۔
اور اب دل جب کچھ مانگتا ہے، تو دل فوراً یاد دلا دیتا ہے کہ اب؟؟؟
اب تو بہت دیر ہو چکی دوست...
ہائے... دل آج بھی خواب دیکھتا ہے...
اففف! مگر جسم اب آرام مانگتا ہے۔
نیند ہے کہ پوری نہیں ہوتی،
اور سکون ہے کہ کہیں ملتا نہیں۔
اور تھکن؟ — تھکن تو جیسے کبھی اتری ہی نہیں۔
ہم وہ نسل ہیں کہ ہم نے "اینالاگ" سے "ڈیجیٹل" کا سفر طے کیا ہے۔ خط لکھنے سے چلے اور واٹس ایپ کے دور تک آ گئے، اور مزے کی بات تو یہ ہے کہ اس دوڑ میں سب سے زیادہ خود ہی گُم ہو گئے ہیں۔
ذمہ داریاں ایسی ہیں کہ جیسے صدیوں کا بوجھ اٹھا رکھا ہو۔ اپنا گھر بھی سنبھالنا ہے، بچوں کا مستقبل بھی بنانا ہے، والدین کا سہارا بھی تو بننا ہے، اور اپنے اندر کے ٹوٹے ہوئے انسان کو بھی تو سہارا دینا ہے۔
ہم وہ لوگ ہیں جو وقت سے لڑتے بھی ہیں اور وقت کے سامنے جھک بھی جاتے ہیں۔
مگر عجیب بات یہ ہے کہ ہر بات پہ مسکرا کے کہتے ہیں کہ:
"ہم ٹھیک ہیں، الحمدللہ سب ٹھیک ہے۔"
حالانکہ حقیقت میں کچھ بھی تو ٹھیک نہیں ہوتا ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ ہماری نسل ٹھیک نہیں ہے۔
ہم لوگ صرف مضبوط ہیں،
اور مضبوط لوگ اکثر اندر سے سب سے زیادہ ٹوٹے ہوئے ہوتے ہیں۔
اگر آپ بھی اسی دور سے گزر رہے ہیں، اسی تھکن سے چور ہو کر، اسی خاموش تھکن اور ادھورے خوابوں کی چھپی ہوئی جنگ کو محسوس کر رہے ہیں، تو یقین رکھیے آپ اکیلے نہیں ہیں، میں بھی تو ہوں آپ کے ساتھ۔
کبھی صرف یہ مان لینا کہ "ہاں، میں تھک گیا ہوں"، بڑی ہمت کی بات ہوتی ہے۔
اگر آپ بھی عمر کے اس حصے میں میرے ساتھی ہیں تو آئیں...
"مل کر دکھ سکھ شیئر کرتے ہیں
اک بندے کی پوسٹ دیکھی ہے وہ بتا رہا تھا کہ اس بیٹری کی لائف پندرہ سال ہے۔
کیا واقعی ایسا ممکن ہے کہتا ہے رات 2 اے سی اور پانچ پنکھے چلانے کے باوجود 45 سے 50 پرسنٹ چارجنگ باقی رہتی ہے ۔
اس لیتیھم بیٹری قیمت ساڑھے تین لاکھ روپے بتا رہا تھا ۔۔
اگر یہ درست ہے تو پھر رات کیلے تو یہ بہترین سیٹ اپ ہے
یہ ایک ایسے ڈاکٹر کی کہانی ہے جس کی وجہ سے آج ہمارے گھروں میں فریج موجود ہے
یہ ڈاکٹر جان گوری (Dr. John Gorrie) کی۔
1842 میں فلوریڈا کے ہسپتالوں میں ملیریا کے مریض شدید گرمی سے دم توڑ رہے تھے
ڈاکٹر گوری سے اپنے مریضوں کی یہ تڑپ دیکھی نہ گئی اور انہوں نے سوچا کہ اگر کسی طرح
1👇
بارش کا امکان
سائنسدان بارش کے امکان کے لیے بادلوں سے پہلے ہی فضا کی 5 اہم چیزوں کو چیک کرتے ہیں
1۔ سب سے پہلے وہ ہوا میں موجود نمی یعنی Humidity دیکھتے ہیں
ہوا میں جتنی زیادہ نمی ہوگی اتنے ہی بادل بننے اور بارش کے امکانات زیادہ ہوں گے
2۔ دوسرا اہم پوائنٹ
1👇
عوامی وزیر -عوامی انداز
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ کی اپنے دفتر میں عوامی ملاقات
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے اپنے دفتر میں عوامی ملاقات کے دوران زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد سے ملاقات کی۔
انہوں نے آفیس آنے والوں کے مسائل اور درخواستیں سنیں اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
@SindhCMHouse@MuradAliShahPPP@MinisterEduGos@SELDGOS
📚 اسکول اپگریڈیشن اقدامات — ضلع عمرکوٹ میں واقع گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول میوں دوست علی کو سالانہ ترقیاتی اسکیم کے تحت ایلیمنٹری اسکول کے درجے پر اپ گریڈ کر کے تمام ضروری سہولیات کے ساتھ کامیابی سے مکمل کر کے اسکول انتظامیہ کے حوالے کر دیا گیا ہے۔
اس اقدام سے طلبہ کے لیے بہتر تعلیمی سہولیات، آگے کی تعلیم کے مواقع اور زیادہ محفوظ، بہتر اور سازگار تعلیمی فضا فراہم کرنے میں مدد ملے گی۔
(ADP No. 204 | 2025-26)
#SindhGovernment #SindhEducation #SindhGovtSchool #EducationWorks #Sindh
@Malala
نالي مٽائڻ واري رسم ھاڻي ختم ٿيڻ کپي.
وزير تعليم سنڌ سائين سردار علي شاهه صاحب کي عرض آهي ته ان عمل جو نوٽيس وٺندي ذميوارن خلاف ڪاروائي ڪئي وڃي.
@sardarshah1@MinisterEduGos
@Malala نالي مٽائڻ واري رسم ھاڻي ختم ٿيڻ کپي.
وزير تعليم سنڌ سائين سردار علي شاهه صاحب کي عرض آهي ته ان عمل جو نوٽيس وٺندي ذميوارن خلاف ڪاروائي ڪئي وڃي.
@sardarshah1@MinisterEduGos
@Aditi_Menon_123@Im_Ritikaa Confirmation by Grok.
The video shared in the post is AI-generated, originating from TikTok accounts such as @zoyakhan_ai
that specialise in creating synthetic beauty clips.
UK braced for record-breaking 40C as red weather warnings come into force.
Climate change from an increased amount of carbon in the atmosphere was first proposed in the 1850s.
In 1859 John Tyndall discovered that C02 absorbed infrared radiation, and then in 1896 Svante Arrhenius made the first scientifically backed predictions of global warming (based on a doubling of the C02 emissions of that time).