#wizzair#saudiairlines
What a shame that these airlines do not allow even hand carry in there tickets which aren’t cheap to buy. Who on earth made these policies.
عمران خان کا یہ موقف ہمیشہ سے واضح اور سچ ثابت ہوا ہے کہ اقتدار کی خاطر قومی مفادات پر سمجھوتہ کرنے والے عناصر کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ چاہے کشمیر کا سودا ہو یا اسرائیل کو تسلیم کرنے کی کوششیں، آج کے حالات خان صاحب کے ان خدشات کی مکمل تصدیق کر رہے ہیں۔
#عمران_خان#کشمیر
🚨 ممتاز ڈاکٹر نک مینارڈ نے Tucker Carlson کو بتایا کہ صہیونی فوج نے غزہ شیفا ہسپتال میں 300 سے زیادہ شہریوں اور طبی عملے کومنظم طریقے سے موت کے گھاٹ اتارا انکے اپنے ساتھی کو ہتھکڑیاں لگی تھیں اُنھیں سر میں گولی ماری گئی واشنگٹن خالص ریاستی دہشت گردی کی مالی معاونت کر رہا ہے !
🚨🇴🇲 Trump threatened Oman.
Now the world is watching who stands with the Sultanate.
Will smaller nations bow to pressure — or resist Washington’s intimidation?
🇴🇲 Do you stand with Oman?
1️⃣ Yes
2️⃣ No
اسرائیلی فرعون فلسطینی خاتون کو ٹارچر سیل میں تشدد اور زیادتی کر رہے ہیں !!
آئیے اسے ریٹویٹ کر کے پوری دنیا میں وائرل کریں !!
تاکہ دنیا کو اسرائیلوں کے کرتوتوں کا پتہ چل سکے !!
یہ انسانی تاریخ کے سب سے بدترین دل دہلا دینے والے ظُلم کے مناظر ہیں جس میں اس بچے اور اس کے والد کو گولیوں اور بمباری کے درمیان پھنسے ہوئے دیکھا جا رہا ہے جبکہ ہرسمت سے بمب ان پر آ رہے تھے ان کی قسمت آج تک نامعلوم ہے کہ یہ زندہ ہیں یا شہادت پا چُکے اسرائیل ظالم ترین دہشتگرد ہیں
شوکت خانم ہسپتال اپیل 🚨
عمران خان بدقسمتی سے اس عید پر بھی جیل میں ہیں جبکہ اس وقت شوکت خانم ہسپتال کو پیسوں کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا بھی ممکن ہو شوکت خانم ہسپتال کو ڈونیشن دیں اور اس میسج کو گھر گھر تک پہنچائیں