مریم نواز کی تربیت یافتہ پنجاب ٹریفک پولیس، جو ہر وقت شہریوں کو “سر سر” کہہ کر پکارنے والی تھی، آج انہی شہریوں کے گریبان چاک کر رہی ہے اور سرعام تذلیل کر رہی ہے۔
یہ وہ نظام ہے جہاں قانون کی حفاظت کرنے والے ہی شہریوں کی عزت پامال کرنے لگیں۔
اس رجیم نے اداروں کو مضبوط نہیں، بلکہ تباہ کر کے رکھ دیا ہے۔
جب ملک میں قانون ختم ہو جائے جنگل کا قانون بن جائے عدلیہ گھر کی لونڈی بن جائے عدل و انصاف کی کوئی چیز نہ ہو ملک میں پھر انسانیت نہی حیوانیت ہی نظر آئے گی ہر طرف 💔
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔
ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
ایک صوبے کے وزیراعلی کو روکنے کے لیے پولیس کی بھاری نفری قیدی وینز اور بکتر بند گاڑیوں کے ہمراہ چھبیس نمبر چونگی پر موجود ۔ موجودہ حکمران اقتدار کے لالچ میں اندھے ہو چکے پاکستان کی سالمیت پاکستان کے مفاد کی ان کے نزدیک کوئی اہمیت نہیں ایک صوبے کی عوام کے دلوں میں نفرتیں پھیلانے کی کوشش کی جارہی ہے۔
#FascismUnderAsimLaw
ہیلو کراچی کے دکھیارو قسمت کے مارو بد نصیبو ناشکرو بد بختوں
پیرس اور لکسمبرگ کا سپیکر مریم نواز کے لتے لے رہا ہے آپ نے تباہ کر دیا پنجاب۔۔۔۔۔۔
آؤ نا بہاولپور ذرا خوشبو لگا کے
@wajih_sani@Humachughtai@SumoRizvi
وزیراعلیٰ نے گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کیلئے اپنے سی ایس او کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا “اگر ایک بھی کارکن رہا ہونے سے رہ گیا تو میں خود تمام تھانوں میں جاؤں گا۔”
@SohailAfridiISF