@nadra_csd
السلام علیکم سر پیمنٹ ویریفائی کیوں نہیں ہو رہی حالانکہ پیمنٹ بھی کر دیا ہے لیکن پیمنٹ کا اپشن ابھی تک ویسے کا ویسے کھڑا ہے جب ٹریس کرتے ہیں تو پیمنٹ پینڈنگ شو کر رہے ہیں
@nadra_csd
بے فارم کی ایپلیکیشن کو کس وجہ سے ریجیکٹ کر دیا ہے پہلے بے فارم موجود ہیں اپ ان کو تصویر والے میں تبدیل کیا ہےYour request against tracking id 880051547972 is permanently rejected; please contact NADRA office <pak identity> or call at051-111-786-100
@NadraPak
السلام علیکم جناب والا بے فارم میں عمر میں غلطی ہو گئی تھی 2020 میں بنوایا تھا جناب 2011کے بجائے 2019 لکھ دیا ہے جناب اب میں عمر تبدیل کروانا چاہتا ہوں پہلا بے فارم بغیر برتھ سرٹیفکیٹ کے بنا تھا مہربانی کر کے اس کا بتا دیں کیا پاک ائی ڈی سے ممکن ہے اور کیا کیا ڈاکومنٹ
@nadra_csd سر میں اپنی بیٹی کے لاسٹ نیم میں کاسٹ راؤ لکھوانا چاہتا ہوں کون کون سے ��اکومنٹ کی ضرورت ہوگی پہلے بے فارم بنا ہوا ہے بغیر برتھ سرٹیفیکیٹ کے سر تھوڑی سی رہنمائی کر دیں
@nadra_csd ماشاءاللہ! 👏🇵🇰 نادرا ایک ایسا ادارہ ہے جو عوامی خدمت، بروقت رسپانس اور بہترین سہولیات کے ذریعے شہریوں کا ا��تماد جیت رہا ہے۔ پوری نادرا ٹیم کی محنت اور خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🌹✨ #NADRA #PublicService
@nadra_csd میری نادرا ٹیم کو ایک چھوٹی سی تجویز ہے: اگر تصویر اپ لوڈ ہونے کے بعد سسٹم خودکار طور پر بیک گراؤنڈ سفید کر دے تو خ��وصاً دیہی علاقوں کے شہریوں کو بہت سہولت ملے گی، وقت اور اخراجات دونوں کی بچت ہوگی۔ امید ہے اس تجویز پر غور کیا جائے گا۔ 🙏🇵🇰 #NADRA #Suggestion
@nadra_csd نادرہ واقعی ایک مثالی ادارہ ہے جو عوامی شکایات اور مسائل پر فوری توجہ دے کر بروقت ردِعمل دیتا ہے۔ جدید، شفاف اور مؤثر خدمات کے ذریعے شہریوں کی سہولت کو اولین ترجیح دینا قابلِ ستائش ہے۔ پوری ٹیم کو بہترین کارکردگی پر خراجِ تحسین۔ 🇵🇰👏 #NADRA#Pakistan
@bisp_pakistan@RubinakhalidPPP
محترمہ روبینہ خالد صاحبہ، چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام!
آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ مستحق خواتین کی سہولت کے لیے ہر یونین کونسل کی سطح پر سم ڈسٹری بیوشن سینٹرز قائم کیے جائیں، تاکہ خواتین کو سم حاصل کرنے کے لیے طویل سفر، غیر ضروری رش
@CMComplaintCell سر کب تک لائسنس پرنٹ ہو کر ڈسپیچ ہو جائے گا چھ ماہ سے بھی زیادہ عرصہ ہو چکا ہے مہربانی کر کے جلد پرنٹ کروایا جائے لائسنس کی اشد ضرورت ہے
@CMComplaintCell@DCRYKhan محترمہ مریم نواز صاحبہ ہماری روڈ کافی عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے بے شک اپ کسی تھرڈ پارٹی سے اس کی تحقیقات کروا لیں روڈ کی کیا حالات ہیں بالکل خستہ حالات میں روڈ ہیں کوئی اس پر توجہ ہی نہیں دے رہا میں کچھ تصویریں بھیج رہا ہوں اپ دیکھ لیں حال