سخن سے بھرتے تھے صفحات، کاٹ دیتے تھے
ہم اِس عمل میں ہر اک رات کاٹ دیتے تھے
دُکھی نہ ہو،فقط اُجرت کٹی ہے،اے معمار!
سنا ہے پہلے یہاں ہاتھ کاٹ دیتےتھے
فرشتے میری مناجات لکھتے تھے، لیکن
خدا سے میری شکایات کاٹ دیتے تھے
اِسی لئے مجھےعادت ہےتیز بولنے کی
کہ بچپنےمیںبڑے باتکاٹدیتےتھے
وہ بلائیں تو کیا تماشا ہو
ہم نہ جائیں تو کیا تماشا ہو
یہ کناروں سے کھیلنے والے
ڈوب جائیں تو کیا تماشا ہو
بندہ پرور جو ہم پہ گزری ہے
ہم بتائیں تو کیا تماشا ہو
آج ہم بھی تری وفاؤں پر
مسکرائیں تو کیا تماشا ہو
تیری صورت جو اتفاق سے ہم
بھول جائیں تو کیا تماشا ہو
وقت کی چند ساعتیں ساغرؔ
لوٹ آئیں تو کیا تماشا ہو
ساغر صدیقی
Ceasefire is a positive development. This is critical for regional peace and economic stability worldwide. The Field Marshal and military leadership deserve recognition for their efforts to save lives.
عمران خان نے بیگم کلثوم نواز کی بیماری پر انہیں پھول بھجوائے تھے۔۔۔ اُن کی بیماری کا مذاق اُڑانے والے اپنے پارٹی کے لوگوں کی مذمت بھی کی تھی۔۔۔ بعد ازاں نواز شریف صاحب کی بیماری کے حوالے سے اُنہوں نے کچھ نامناسب باتیں بھی کیں۔ لیکن میں سمجھتا ہوں اُن کی اچھائی کو یاد رکھتے ہوئے ن لیگ کی حکومت کو انہیں علاج کی ہر ممکن سہولت فراہم کرنی چاہئے۔۔۔ وہ پاکستان کے سابق وزیراعظم اور کروڑوں لوگوں کے پسندیدہ لیڈر ہیں۔۔۔
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کی ہدایات کی روشنی میں تمام ضلعی انتظامیہ کو ہدایت جاری کر دی گئی ہے کہ برفباری اور خراب موسمی صورتحال کے دوران فیلڈ میں الرٹ رہیں، جبکہ عوام کی فوری معاونت کے لیے سوشل میڈیا اور شکایتی نمبرز کو بھی فعال رکھا جائے۔
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی خصوصی ہدایات پر صوبائی حکومت کے احکامات کی روشنی میں رات گئے بے گھر افراد کو محفوظ پناہ گاہوں میں منتقل کیا گیا۔ پناہ گاہوں میں انہیں مفت کھانا، گرم بستر اور بنیادی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں تاکہ کوئی بھی شہری سردی کی شدت میں بے سہارا نہ رہے۔
@dcmalakand