حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو عالمی جنگوں کے ساتھ منسلک کرنے کا فیصلہ
دھمکی پر 10 روپے،
میزائل چلانے پر 50 روپے اور،
جنگی جہاز تباہ ہونے پر 200 روپے پیٹرول بڑھانے کی تجویز...
قومیں اس طرح بنتی ہے ہووووووووووووووو
لوگوں کی مزدوری مت چھینیں
ایک موضوع جس پر کافی دن سے لکھنا چاہ رہا تھا وہ یہ کہ پنجاب میں اب چھوٹی موٹی مزدوری کے پیچھے پڑ گئے ہیں کچھ بازار سجا دیے اب ان کا دل وہاں سے غریب مزدور بھگا دیں تاکہ یورپ سے آگے جیسا ماحول نظر آئے
پاکستان میں آدھی آبادی غریب ہے اب بارہ تیرہ کروڑ لوگ اگر غریب تو سب کے پاس سرمایہ نہی کاروبار کریں تو لوگ مزدوری کرتے ہیں اب پنڈی کے راجہ بازار کو لے لیں یہاں منڈی میں آپ کو ٹوکری اٹھانے والے بھی ملتے ہتھ ریڑھی والے بھی اگر آپ کبھی غلہ منڈی گے ہوں تو آپ کو وہاں عورتیں ملیں گی جب ٹرک ان لوڈ ہوتا تو جو اناج گر جاتا وہ اسے جھاڑوں سے اکھٹا کر کے تھیلے میں جمع کرتی ہیں ایک دفعہ ان سے سوال کیا تھا کہ اسے کیا کرتے تو وہ بتانے لگی کہ غریب بستیوں میں جا کر بیچ دیتی لوگ اس میں سے دالیں چاول الگ کر کے پکا لیتے ہیں یہ تب کی بات جب مہنگائی زیادہ نہی تھی میں نے چکن کی دوکان پر افغان بچوں کو جو کھال اتارتے وہ لے جاتے دیکھا پتہ چلا وہ پر پٹا کر کھال پکا لیتے ہیں قصہ مختصر غربت بہت لوگ پیٹ کا جہنم بھرنے کے لئے بہت کچھ کرتے کچرا تک چنتے ہیں ایسے لوگوں کی حالت اگر بہتر نہی کر سکتے تو کم از کم ان کے روزگار کے دشمن مت بنیں کیونکہ غریب کا ہر در بند کریں گے تو وہ زندگی پر موت کو ترجیح دے گا
رحم کریں ان مظلوموں پر
پڑھے لکھے لوگ زلیل ہو رہے، اور بے ہودہ حرکتیں کرنے والے آج کی نوجوان نسل کے ہیرو ہیں۔ سوشل میڈیا نے سب کچھ بدل کر رکھ دیا۔ اللہ ہمارے معاشرے پر رحم کرے۔
وزیرخزانہ صاحب آئندہ بجٹ میں اس پر نیا ٹیکس لگانا بہت ضروری ہے، ورنہ اسکی عیاشیاں اور بڑھ جائیگی۔
یہ بوڑھا مزدور ایک مرچ سے بھی کام چلا سکتا تھا۔ دوسری مرچ لگژری ھے۔
اچھی خبر👇
جیٹ فیول کی مد میں ایئرلائنز کو بڑا ریلیف دیا گیا ھے۔
کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں 48 روپے 80 پیسے فی لیٹرکمی، ملک میں جیٹ فیول کی نئی قیمت کم ہوکر 283 روپے 52 پیسے فی لیٹر ہو گئی، ملک میں ایئرلائنز کے کرایوں میں کمی کا امکان ہے،
ذرائع ایوی ایشن