عمران خان کا آنکھ اور بلڈپریشر کا مسئلہ خوفناک حد تک ہے، عمران خان مستعد اور مضبوط تھے، بشریٰ بی بی بھی ملاقات میں موجود تھیں، 28 ویں ترمیم پر بھی بات ہوئی، لیکن ابھی کچھ نہیں کہوں گا۔ لطیف کھو��ہ
کسی بہت ہی پیارے اور بڑے باخبر دوست نے درج ذیل پیغام ارسال کیا ہے ،
“مریم نواز نے بھی اب ویسی ہی تقاریر شروع کر دی ہیں، جیسی عمران خان نے اقتدار کے آخری دنوں میں کرنا شروع کر دی تھیں۔”
عمران خان کی وکالت کون کرے گا؟ یہ فیصلہ بھی اب جسٹس ڈوگر کریں گے !
وطن عزیز میں انصاف کی روشن مثال دیکھئے، قصہ کچھ یوں ہے کہ عمران خان اور بشری بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت شروع ہوئی تو سلمان صفدر بولنے لگے، جسٹس ڈوگر نے روک دیا، کہا کہ اس اپیل میں لطیف کھوسہ دلائل دیں گے، لطیف کھوسہ نے کہا کہ میری عمران خان آوے بشری بی بی سے ملاقات نہیں ہوئی، ملاقات اور ہدایات کے بغیر دلائل نہیں دے سکتا۔
ساتھ کھڑے سلمان صفدر نے متعدد بار کہا کہ انہیں سن لیں، انکی ملاقات ہوئی عمران خان سے، جسٹس ڈوگر سلمان صفدر کو بولنے سے روکتے رہے، بالآخر سلمان صفدر نے بولنے کا موقعہ لیا، انہوں نے عمران خان اور بشری بی بی کی طبعی صورتحال سے عدالت کو آگاہ کیا اور بشریٰ بی بی کیلئے طبعی بنیادوں پر ریلیف کی استدعا کی جو فورآ مسترد کردی گئی۔
سلمان صفدر نے مزید کہا کہ عمران خان نے اسی کیس پر مجھے ہدایات دیں ہیں، مجھے تیاری کا وقت، پیپر بکس اور ایک ملاقات اور کرا دیں ��یں مرکزی اپیل پر دلائل دونگا، جسٹس ڈوگر نے یہ استدعا بھی مسترد کردی اور فیصلہ دیا کہ لطیف کھوسہ صاحب کی اگلے دو دنوں میں ایک گھنٹہ ملاقات کرا دی جائے اور وہ واپس آکر دلائل دیں۔
سلمان صفدر نے دوبارہ کہا کہ میرے پاس ہدایات ہیں میں نے ان اپیلوں پر دلائل دینے ہیں، اس کے بعد ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نے کہا کہ حکومت دونوں کی ملاقات کرا دیتی ہے لیکن ملاقات کے بعد وہ ان اپیلوں پر دلائل شروع کرنے کے پابند ہونگے۔
جس کے بعد جسٹس ڈوگر نے فیصلے میں لکھا کہ "حکومت نے گریس کا مظاہرہ کرتے ہوئے دونوں وکلا کی ملاقات کرانے کے حامی بھری ہے، دونوں وکلا ملاقات کرکے ہدایات لیں، کیس کی سماعت ملتوی، اگلی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
گوجرانوالہ کے فارم 45 ہیں، ایک جگہ 7% ووٹ پڑے، ایک جگہ 8% ووٹ۔
ن لیگ اتنی مقبول ہوتی تو اتوار کو لوگ زیادہ نہیں تو 50% ووٹ ڈالتے۔ عوام کا ششٹم پر مکمل عدم اعتماد ہے
پیپلز پارٹی کو لگتا ہے اگلی بار تحریک انصاف کو فارم 47 ملے گا، اس لیے الیکشن اصلاحات ہونی چاہئیں 🤣🤣🤣۔
ویسے پیپلز پارٹی کو دعا یہ کرنی چاہیے کہ طاقتور یہ نہ کہہ دیں کہ جو اصل نتیجہ ہو ویسے ہی جاری کرو
پی ٹی آئی کا سہیل آفریدی کے حق میں بڑا اعلان
پی ٹی آئی نے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا برقرار رکھنے کا نو��یفکیشن جاری کر دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان کے اعتماد اور حمایت کے باعث سہیل آفریدی وزیراعلیٰ رہیں گے، نوٹیفکیشن
عمران خان کے علاوہ کسی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے یا فیصلے میں تبدیلی کا اختیار نہیں، پی ٹی آئی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی نامزدگی یا تبدیلی پر کسی قسم کی مشاورت اور تجاویز دینے پر پابندی عائد
پی ٹی آئی کے ارکان، عہدیداروں اور پارلیمانی رہنماؤں کو وزیراعلیٰ کی تبدیلی پر اجلاس بلانے سے روک دیا ��یا
عمران خان کے فیصلے تمام پارٹی ارکان کے لیے حتمی اور پابند ہوں گے، بیرسٹر گوہر
بہت ہوگیا کھیل - اب سیاستدانوں کی باری؛ ڈی جی نیب امجد مجید اولکھ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی!!!
سیاستدانوں کے کیسز بھی کھلیں گے، کسی کو نہیں چھوڑا جائیگا، 64 منی لانڈرنگ کے کیسز میں سیاستدان ملوث، ڈی جی نیب امجد مجید اولکھ
مکمل پروگرام دیکھنے کیلئے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں
https://t.co/AIauyimsuV
#NadeemMalikLive
#SamaaTV
#Pakistan
11 اکتوبر گورنر راج ایمرجنسی ۔۔۔ خیبرپختونخواہ دہشت گردی زدہ ہو چکا
24 اکتوبر ٹھیک 13 دن بعد ۔۔۔ بدلتا ، نکھرتا ، مضبوط خیبرپختونخواہ قرار ۔ ۔
میں تو نہیں کہتا لیکن خیبرپختونخواہ کے صحافی ہی کچھ بتا دیں کیا نکھار آچکا ؟؟؟ جو 11 اکتوبر سے پہلے نہیں تھا
اعلیٰ عدلیہ میں اختیارات کے چھن جانے کا خوف بڑھنے لگا ..!!
عدالتوں کی بے توقیری 26,27ویں آئینی ترامیم کے بعد اپنے عروج پر ہے،ججز کو شائید اب جاکر اسکا ادراک ہو رہا ہے آج کی ایک مثال 👇
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس اعظم خان نے شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا حکم دیا، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن نے جسٹس اعظم خان کا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھا، عدالت کے سامنے جواب دیا کہ آپکا آرڈر ریوو کمیٹی کے سامنے رکھ دیا ہے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن اور سیکرٹری داخلہ کو طلب کرلیا، سونے پر سہاگا، عدالتی طلبی کے باوجود دونوں عدالت کے سامنے پیش نہ ہوئے، جسٹس اعظم خان برہم ہوئے اور ریمارکس دئیے"
اگر آپ عدالتوں کیساتھ یہ حالت کریں گے تو لوگ کہاں جائیں گےآپ ملک انارکی پیدا کرنا چاہتے ہیں عدالتوں سے ل��گوں کا یقین ہٹانا چاہتے ہیں یہ بیوروکریسی چلے گی اس ملک میں؟کمیٹی اب عدالتی فیصلے کو دیکھے گی؟
کیا آپ لوگ سپریم کورٹ بن چکے ہیں؟میں اب کوئی معافی قبول نہیں کروں گا،6 مہینے کی سزا ہوگی اور اڈیالہ جیل ��ائیں گے،عدالتیں ایک حد تک برداشت کر سکتی ہیں،اب آپ عدالتوں پر چڑھیں گے؟ ہم کیا کریں ہم لوگوں کو یہ کہیں کہ آپ عدالتوں میں نہ آئیں میں نے کتنی مرتبہ آپکو وارننگ دی ہے، ہم نے عوام کو انصاف دینا ہے،کل کو آپ یہاں پر ہونگے آپکے خلاف کیسز ہونگے، ڈی جی پاسپورٹ کہاں ہیں؟ وہ کیوں نہیں آئے؟جو پارٹی ہیں انکے خلاف توہین عدالت کی کارروائی شروع ہوگی..!!
عدالت نے کل تک مہلت دے دی کل تک شہری کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکال کر آئیں ..!!
بھلا عدالتوں کی بے توقیری اس سے زیادہ کس حد تک ہو سکتی ہے؟
”اب پچھتائے کیا ہوت، جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔“
آجکل جین زی ہم سے ناراض ہے ! حذیفہ
انہیں پتہ ہے کہ ساری یوتھ ان کے خلاف ہے ! شفقت عباس ۔۔
آپ نے انہیں گمراہ کیا ہے ! حذیفہ
کیا یہ گمراہ لوگ بیٹھے ہیں ؟ شفقت عباس ۔۔
EXCLUSIVE
An acting Federal Prosecutor General whose appointment is legally disputed could become eligible for the permanent post if Parliament changes the law. A Senate bill seeks to lower the minimum age from 45 to 40, potentially clearing the way for Manzoor Ahmed Jajja 1/11
بریکنگ نیوز :
سپریم کورٹ نے اسلام آباد کے قائد اعظم انٹرنیشنل ھسپتال میں گردوں کی غیر قانونی منتقلی و پیوندکاری میں ملوث دو ڈاکٹروں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس عقیل عباسی اور جسٹس احمد شھزاد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے دو دو لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ڈاکٹر سید عدیل حیدر اور ڈاکٹر نادر حسین کی ضمانت منظور کرتے ہوئے اس حوالے سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محمد اعظم کی طرف سے ضمانت مستردگی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔
ایک بھٹہ مزدور وسیم اکرم نے 19 مئی 2026 کو پولیس کے سامنے 164 کے بیان میں الزام لگایا تھا کہ دونوں ڈاکٹروں نے اسکے گردے کے عوض 600,000/- (چھ لاکھ) روپے دینے کا وعدہ کیا جو پورا نہ ہوا۔
ملزم ڈاکٹر سید عدیل حیدر نے بطور کوآرڈینیٹر , 400,000/- مبینہ طور پر وصول کئیے اور ڈاکٹر نادر حسین نے جنکو آپریشن کے فوراً بعد موقعے سے گرفتار کیا گیا تھا انکے اکاؤنٹ میں ایک دن پہلے گردہ وصول کرنے والے کیطرف سے 20,00,000–/ روپے جمع کرائے گئے اور اُنکے آفس کے دراز سے 1294000/- روپے برآمد ہوئے تھے۔
اس سارے معاملے میں ایجنٹ سلیم ابھی بھی مفرور ہے،
گردوں کی منتقلی کے لئیے کسی بھی ھسپتال کو نئے قانون کے تحت HOTA اٹھارٹی کا این او سی درکار ہوتا ہے جسکے بعد اس ھسپتال کے لئیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی جاتی ہے جو ایسے آپریشن کی باقاعدہ منظوری دیتی ہے۔ فائل پر موجود خط و کتابت کے مطابق اٹھارٹی کے منتظمِ اعلیٰ نے اٹھارٹی کی کمیٹی کی بجائے ذاتی طور پر اس آپریشن کی تحریری اجازت دی جو غیر قانونی تھی۔
سپریم کورٹ نے کہا کہ کیس ریکارڈ میں موجود خط و کتابت اور مبینہ این او سی کی مزید جانچ پڑتال کی ضرورت ہے جس باعث ملزمان کو ضمانت دی جاتی ہے۔
ایک پیش کردہ این او سی HOTA کے مطابق ایڈمینسٹریٹر ڈاکٹر فضلِ مولا (جو ملزم ہے) نے اس آپریشن کی منظوری دی تھی۔
شکایت HOTA کی تھی جنھوں نے ریڈ کیا تھا اور ڈاکٹروں کو رنگے ہاتھوں پکڑا تھا-
ایڈیشنل اٹارنی جنرل شفقت عباسی نے کہا یہ ھسپتال قائد اعظم انٹرنیشنل HOTA قانون کے تحت تسلیم شدہ نہیں تھا اس لیئے اس مخصوص ھسپتال کے لییے خود ساختہ اندرونی کمیٹی بنا کی تھی جسکا کا ملزم ڈاکٹر نادر حسین بھی خود ممبر بنا تھا۔
سپریم کورٹ نے اس کیس کو مزید تفتیش کا قرار دیکر دونوں ڈاکٹر ملزمان کی ضمانت منظور کر لی۔
پشتو میں مثال ہے، 'نہیں مانتے کہ سوتیلی ماں، سگی ماں سے زیادہ پیار کر سکتی ہے'، پختونوں کو اور خیبر پختونخوا کی حکومت کو دہشت گردی کی فکر نہیں پڑی ہوئی مگر پنجاب کی نمائندگی کرنے والے وزراء کو دہشت گردی کی زیادہ فکر پڑی ہوئی ہے، چیئرمین پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی و رکنِ قومی اسمبلی خوشحال خان کاکڑ کی کے پی میں ایمر جنسی کی مخالفت
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@KhushalPKNAP