بڑی بریکنگ نیوز
صدر مسعود پیزشکیان کا بڑا بیان،
مجھے سپریم لیڈر مجتبٰی خامنائی نے فوری پاکستان جانے کا حکم دیا ہے کہ میں پاکستانی عوام، حکومت اور فیلڈ مارشل کا شکریہ ادا کروں اور انہیں بتاؤں کہ ایرانی عوام آپ کا احسان کبھی نہیں بھولے گی.
@fawadchaudhry اگر ووٹر کی عمر امیچورٹی کی بنیاد پر بڑھائی جا رہی ہے تو پھر پاک ارمی پنجاب پولیس یا دیگر محکموں میں جہاں 18 سے 22 کے درمیان عمر مانگی جاتی ہے پھر ان کی بھی 30 کر دینی چاہیے کیونکہ وہ ابھی بھی ان میچور ہوں گے نا
لکی مروت میں ایمبولینس نہیں تھی زخمیوں کو رکشوں پر لے جایا گیا خیبرپختونخوا کا وزیراعلیٰ چار ایمبولینسسز لے کر اڈیالہ گھوم رہا..!
عشقِ عمران میں ساڑھے چار کروڑ عوام رول دی.
مولانا کی سپورٹ کی ایک وجہ یہ بھی کہ مولانا کبھی فتنہ اور انتشار نہی پھیلاتے ان کی جماعت کا ایک بہت بڑا عالم شہید ہوا بہت لوگ دکھی تھے جزباتی ماحول تھا مگر مولانا نے اس موقع پر خارج اور دہشت گرد طالبان کو للکارا ہے آپ یہ لازمی سنیں
مولانا نے کہا کہ تم مجاہد نہیں بھگوڑے ہو،تمہھاری حیثیت بھگوڑوں کی ہے شرم نہیں آتی پاکستان کے لاکھوں علماء اسلام ک�� نہیں سمجھتے اور تم چند بھگوڑے اسلام کو سمجھتے ہو پاکستان کے علماء کا متفقہ فیصلہ ہے کہ پاکستان کے اندر اسلحہ اٹھانا شرعا جائز نہیں ہے
مولانا فضل الرحمن نے خوارج کو طالبان دہشت گردوں کو مرتد، بھگوڑے، جاہل اور دائرہ اسلام سے خارج قرار دے دیا گر کسی عمل سے پاکستان کا امیج بہتر ہوتا ہے تو اس عمل کی تعریف کرتے رہینگے
یہ ایک گاؤں دیہات کا تعلیم یافتہ لڑکا ھے اسکے پیچھے دیسی ماحول دیکھیں پاکستان کی ثالثی پر بہترین بات کر رہا شعور یدوں کو اس لڑکے سے سیکھنا چاہیے
#IslamabadTalks
بریکنگ نیوز 🚨
‼️ایران کی طرف سے سعودی عرب کے شہر الجبیل کی پیٹرولیم تنصیبات پر حملہ۔
وہ پوچھنا تھا یہاں کونسے امریکی اڈے تھے؟
اس حملے کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے۔
یہ حملہ نہ صرف سعودی عرب بلکہ دنیا بھر کے مسلمانوں کے جذبات پر حملہ ہے