الخدمت فائونڈیشن کے کارکنوں نے اگر مساجد کی صفائی کی وہاں کورونا وائرس کے خاتمہ کے لیے اسپرے کیا تو وہ مندروں، گوردواروں چرچوں وغیرہ کو بھی سپرے کرتے نظر آئے۔ مقصد یہ تھا چاہے کسی کا کوئی بھی مذہب ہو، اس وائرس سے انسانیت کو بچانے کے لیے سب کی خدمت کرنی ہے۔ https://t.co/99fiqpXGP8
ہم ایسا پاکستان چاہتے ہیں جس میں ہم اپنے نظرئیے اور عقیدے کے مطابق زندگی گزاریں ایسا پاکستان جس میں غربت اور کرپشن نا ہو اور عزت بھی محفوظ ہو
امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صاحب
#WomenCharter_JI
نا تو اختلاف عورت مارچ سے ہے نا ہی مطالبات سے ، اختلاف اگر ہے تو متنازعہ سلوگنز سے، نا من��سب پلے کارڈز سے اور غیر مناسب زبان کے استمال پر۔
#AuratMarch
جماعت اسلامی خواتین کا کراچی میں باحجاب حقوق خواتین مارچ۔ جس میں خواتین کو قرآن کے مطابق وراثتی حقوق, ونی کرنے کی روایات ختم کرنے,
جنسی زیادتی کرنے والے کو سزائے موت, خواتین کے لئے الگ ٹرانسپورٹ,
ہسپتال اورکالجز یونیورسٹیز بنانے کے مطالبات پیش کئے گئے۔
Where's Media??
ایک طرف وہ ہیں جن کا اصل مقصد صرف اور صرف "جنسی آزادی" اور "خاندان کا خاتمہ" ہے.
ریپ اور جنسی ہراسمنٹ کی آڑ میں غلیظ سلوگنز سے پسی ہوئی عورت کو بیوقوف بنا رہے ہیں.
دوسری جانب ہمیں معاشرے سے اپنے دینی حقوق اور حفاظت کی جنگ لڑنا ہے.
آپ کس کا ساتھ چلنا پسند کریں گے؟
جو لوگ فیس بک کا استعمال کرتے ہیں وہ اس ہستی سے خوب واقف ہوں گے الفاظ ایسے کہ جیسے موتی بات کو بیان کرنے کا انداز ایسا کہ سیدھا انسان کے دل میں اُتر جائے میرے اور سینکڑوں لوگوں کے ہر شعبہ ہائے زندگی میں روحانی استاد
@zubairm50121462
کو فالو کیجیے
خواتین کو حق دلانے کے لئے سراج الحق صاحب نے مطالبہ کر رکھا ہے کہ قانون بنایا جائے کہ وہ فرد اپنی بہن یا بیٹی کو جائیداد میں حق نہ دے اسے الیکشن لڑنے سے روک دیا جائے، افسوس کسی این جی ایو اور سیاسی جما��ت نے تاحال سپورٹ نہیں کیا۔ #StrongWomen_StrongNation
جماعت اسلامی آج 7 مارچ کو کراچی اور 8 مارچ کواسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت ملک کے تمام بڑے شہروں میں تکریم نسواں مارچ کرے گی
آج کراچی اور کل اسلام آباد میں امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق صاحب پروگرامات سے خطاب کریں گے @JIPOfficial@JamaatWomen@SirajOfficial