روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے
@NaeemRehmanEngr
Celebrating 50 glorious years of selfless service to humanity!
What began in Karachi with humble initiatives—a handful of flour rations, clinics, and a few ambulances—has grown into a mighty tree providing shade and support to the needy,
Alkhidmat Karachi
#50YearsOfAlkhidmat
نیو دہلی کے ایک ماہر ڈاکٹر نے گھٹنوں اور کمر کے جوڑوں کے درد میں مبتلا ہزاروں مریضوں کا کامیاب علاج کیا ہے۔
اس ویڈیو کلپ کو غور سے دیکھیں، پھر خود آزمائیں یا اُن افراد کو تجویز کریں جو گھٹنوں یا کمر کے درد سے پریشان ہیں۔
بہت سے لوگوں کا کہنا ہے کہ صرف 7 دن کے اندر ان کے گھٹنوں اور کمر کا درد نمایاں طور پر کم ہو گیا، بلکہ بعض کے مطابق مکمل طور پر ختم ہو گیا۔
گھر کے زیورات اور اثاثے بیچ کر سوگ کے بجائے جشن منایا جا رہا ہے۔
باہر سے قرضہ لے کر دھمال ڈالی جا رہی ہے۔
اپنا پرچم بردار قومی ادارہ بیچ کر اسے فتح قرار دیا جا رہا ہے۔
یہ پی آئی اے کی ناکامی نہیں، حکومتوں کی مسلسل نااہلی کا ثبوت ہے۔
جہاز خراب نہیں، نظام خراب ہے۔
اگر واقعی نیت صاف ہے تو ایک آزاد فیکٹ فائنڈنگ کمیشن قائم کیا جائے،
اور پی آئی اے کو اس حال تک پہنچانے والوں کو قوم کے سامنے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے۔
تاجروں کو بھتے کی پرچیاں بھیجی جارہی ہیں۔
جہاں ظلم ہوتا ہے وہاں سیاست اور ریاست دونوں کا گٹھ جوڑ ہے۔
کراچی کی بدحالی میں پیپلز پارٹی ،ایم کیو ایم ، مسلم لیگ ن تینوں کا ہاتھ ہے۔
Monem Zafar Khan
#JI_ProtestAgainstMafias
توشہ خانہ کیس میں عمران خان @ImranKhanPTI اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو سزا سنائی گئی ہے۔ اگر واقعی قانون سب کے لیے برابر ہے تو پھر اسی کیس کی بنیاد پر اور اسی قانون کے مطابق شہباز شریف @CMShehbaz ، نواز شریف @NawazSharifMNS اور آصف زرداری @AAliZardari کو بھی سزا ہونی چاہیے، کیونکہ انہوں نے بھی توشہ خانہ کے تحائف اصول و ضوابط کے خلاف اپنے پاس رکھے۔
انصاف کا تقاضہ ہے کہ قانون صرف ایک شخصیت یا ایک خاندان پر لاگو نہ ہو بلکہ سب پر یکساں ہو۔ جب عمران خان کو سزا مل سکتی ہے تو پھر دیگر سیاسی شخصیات کو بھی اسی اصول کے تحت جوابدہ بنایا جائے۔
انصاف سلیکٹیو نہیں ہونا چاہیے انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے۔ یہی اصل انصاف ہے، یہی اصولی سیاست ہے۔
ترکیہ ہر حال میں پاکستان کی حمایت جاری رکھے گا۔ پاکستان ہر ملک کا خود مقابلہ کرنے کی پوری صلاحیت رکھتا ہے، لیکن ترکیہ پاکستان کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا رہے گا۔ صدر رجب طيب ایردوان نے واضح کر دیا
زمانے کے انداز بدلے گئے ۔۔۔۔ سیاست کے انداز بھی بدلے گئے۔ اب سیاست کے لیے پیسہ جاگیر سفارش نہیں connectivity عوام سے رابطہ ضروری ہے۔ جماعت اسلامی جنریشن زی کے جوانوں کے مسائل کے حل کے لے " کنیکٹ زی " پروگرام کا اعلان کرتی ہے۔
Hafiz Naeem for GenZ
#GenZBadloNizam
When a leader stands with youth,
the youth stand with him.
Tonight, we highlight the bond between Gen Z and Hafiz Naeem he loudest voice for a fair Pakistan.
Hafiz Naeem for GenZ
#GenZBadloNizam
#BadloNizamWithJIWomen
تمام صوبوں کی برادریوں ، قومیتوں کی حسین ترین یکجائی
تسبیح کے دانوں کی طرح ایک ہی لڑی میں پروئی
کیا منظر تھا مینار پاکستان پہ
تاریخ میں یہ یادگار لمحات امر ہوگئے ہیں