اللّٰہ اکبر !
اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام کی تقسیم کار مکمل.
اللّٰہ تعالیٰ تمام ساتھیوں کو راہ وفا میں استقامت عطا فرمائے آمین ثم آمین
#jamiat#jamiatpk#teamIJT_2023_24
اراکین اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام نے سیشن 2024-25 کے لئے برادرم عمر بن ساجد کو ناظم اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد مقام منتخب کیا ہے۔
اللہ تعالیٰ استقامت عطا فرمائے
#Jamiat71thAnnualMeetUp#JamiatAtd#ijtatd#KPJamiat
𝟏𝟒 𝐅𝐞𝐛𝐫𝐮𝐚𝐫𝐲 | 𝐇𝐚𝐲𝐚 𝐃𝐚𝐲
It has been narrated from Holy Prophet (PBUH) that :
“Haya is the essence of Iman and the most deserving of Haya is Allah Almighty.”
We must ask ourselves, today and everyday, are we living up to these words of our very own Hazrat Muahmmad (Peace Be Upon Him).
@JamiatPK has introduced the trend of commentating 14th February as "Haya Day" and this trend has been followed in Muslim Ummah throughout the world. Islam is the religion of Haya and modesty, and we being Muslims reject all other ideas that contradict the idea of Haya.
#HayaDay
معتمد اسلامی جمعیت طلبہ خیبر پختونخوا برادرم آفتاب حسین مجاہد کا گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد کا دورہ ۔ ناظم مقام احمد خالد بھی ہمراہ موجود ۔ طلباء کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔
#StudentRightConvention#IJTATD_23
دنیا کو ہے پھر معرکۂ رُوح و بدن پیش
تہذیب نے پھر اپنے درِندوں کو اُبھارا
اللہ کو پامردیِ مومن پہ بھروسا
اِبلیس کو یورپ کی مشینوں کا سہارا
تقدیرِ اُمَم کیا ہے، کوئی کہہ نہیں سکتا
مومن کی فراست ہو تو کافی ہے اشارا
#IJTATD_23#IqbalDay2023
تیری دوا نہ جنیوا میں ہے نہ لندن میں
فرنگ کی رگ جاں پنجہ یہود میں ہے
اقبال مستقبل کے شاعر، مفکر اور فلاسفر تھے۔ ان کا فرمایا ہوا سو سال بعد بھی مستند اور معتبر ثابت ہوا۔ امریکہ اور برطانیہ کی رگ جاں آج بھی یہودیوں کے پنجے میں ہے۔علامہ اقبال نے 1931ءگول میز کانفرنس لندن میں شرکت کی۔ وہ آل انڈیا مسلم لیگ کی نمائندگی کر رہے تھے۔ کانفرنس کے دوران ان کو موتمر عالم اسلامی کی جانب سے فلسطین عالمی کانفرنس میں شرکت کی دعوت ملی۔ علامہ اقبال اس کانفرنس میں شرکت کے لیے لندن سے یوروشلم پہنچ گئے۔ 1937ءمیں علامہ اقبال شدید بیمار تھے مگر بیماری کے باوجود ان کی فلسطین اور ملت مسلمہ کے تڑپ جاری و ساری رہی۔ انہوں نے 7 اکتوبر 1937ءکو قائد اعظم کے نام ایک خط لکھا۔ جس میں تحریر کیا کہ فلسطین کا مسئلہ مسلمانوں کے ذہنوں میں اضطراب پیدا کر رہا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ آل انڈیا مسلم لیگ فلس*ین کے مسئلے پر پر جوش اور پر عزم قرارداد منظور کرے گی اور ایک ایسی کانفرنس کا انعقاد کرے گی جس میں لیڈروں کے علاوہ عوام بھی شریک ہوں۔ اس کانفرنس کے انعقاد سے فلسطین کے بھائیوں کی حوصلہ افزائی ہو گی اور مسلم لیگ کی مقبولیت میں اضافہ ہو گا۔ بیماری کے باوجود علامہ اقبال نے اپنے خط کے آخر میں تحریر کیا۔
"Personally I will not mind going to jail on an issue (Palestine) which effects both Islam and India."
#Palestine #gazazunderattack #IqbalDay #9November
ناظم علاقہ کالجز زون برادر ولیدخان نے 22 نومبرحقوق طلباء کنونشن کے حوالے سے حلقہ نیو ہاسٹل پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 کا دورہ کیا اور طلباء سے محاطب ہوئے۔
#StudentsRightsConvention#ijtatd_23
اسلامی جمعیت طلبہ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج نمبر 1 ایبٹ آباد کے زیر اہتمام فلس_طین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلس_طین واک کا انعقاد کیا گیا۔ جسمیں کثیر تعداد میں طلبہ نے شرکت کی
#IJTAtd_23#palestinemarch
ناظم اسلامی جمعیت طلبہ صوبہ خیبر پختونخوا برادر وسیم حیدر نے ایبٹ آباد مقام کا تنظیمی دورہ کیا ۔
ناظم صوبہ نے کام کا جائزہ لیا اور 22 نومبر حقوق طلباء کنونشن کے حوالے سے ذمہ داران کو ہدایات دئیے۔
#22november#studentrightsconvention#KPJamiat
اسلامی جمعیت طلبہ ایبٹ آباد کے زیر اہتمام کل شام 6:30 بجے ایوب میڈیکل کالج تا کامسیٹس یونیورسٹی فلس_طین کے مظلوم مسلمانوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے فلس_طین واک کا انعقاد کیا گیا۔ ایبٹ آباد کے غیور عوام و طلباء سے شرکت کی اپیل ہے۔
#StudentsRightsConvention#IJTAtd_23