یونیورسٹی انتظامیہ فی الفور انتقامی بنیادوں پر ایکسپل اور رسٹیکیٹ کیے گئے طلباء کو بحال کرے بصورتِ دیگر گیٹ بند رہے گا اور طلباء اپنا احتجاج جاری رکھیں گے_
انتظامیہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈوں سے باز رہے_
#JamiatUAJK
جامعہ پنجاب میں اسلامی جمعیت طلبہ کی طرف سے حریت رہنما یاسین ملک سے اظہارِ یکجہتی کے لیے منعقد کشمیر کانفرنس پر شرپسند پشتون کونسل ،بلوچ کونسل ، اور سراٸیکی کونسل کی جانب سے حملہ کیا گیا ہے۔
#Councils_AttackedKashmirMarch
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ انسان کوئی پرواہ نہیں کرے گا کہ جو اس نے حاصل کیا ہے وہ حلال سے ہے یا حرام سے ہے۔
Sahih Bukhari#2059
Status: صحیح
وَالَّذِيۡنَ جَاهَدُوۡا فِيۡنَا لَنَهۡدِيَنَّهُمۡ سُبُلَنَا ؕ (القرآن)
اور جو لوگ ہماری راہ میں کوشش کرتے ہیں (اور مشقت اٹھاتے ہیں) ہم ضرور انہیں اپنی راہیں دکھائیں گے.
69 واں سالانہ اجتماع برائے ارکان
#69thAnnualMeetUpOfJamiat#JamiatPK
ایم ایس او جامعہ کشمیر کے زیر اہتمام یوم تاسیس کی تقریب میں انکی ٹیم کی دعوت پر ترجمان اسلامی جمعیت طلبہ جامعہ کشمیر برادر عمیر صفید عباسی شرکاء سے مخاطب ہیں۔
#jamiatUAJK
کیا آپ کے فالورز کم ہیں ؟
تو اس ٹویٹ کو لاٸک, کمنٹ و ری ٹویٹ کریں اور لاٸک, ری ٹویٹ و کمنٹ کرنے والے کو فالو دیں اور فالو بیک حاصل کریں۔
#TeamJTS#JamiatPK
ہر کالج یونیورسٹی میں
ہر بار جمعیت جیتے گی
اب دشمن بھی یہ کرتے اقرار
ہر بار جمعیت جیتے گی
میری شان جمعیت جیتے گی
دل جان جمعیت جیتے گی
میری آن جمعیت جیتے گی
#IIUIPropagandaExposed