جو لوگ مسلمانوں میں بےحیائی پھیلانے کے آرزو مند رہتے ہیں ان کے لئے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہیں اللہ سب کچھ جانتا ہے اور تم کچھ بھی نہیں جانتے۔(النور 19)
#HayaDay#14February#JamiatPK
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان میں بھی طلبہ یونین بحال ہونی چاہیے کیونکہ طلبہ یونین طلبہ کمیونٹی کا ایک آئینی، جمہوری اور قانونی حق ہے جس سے طلبہ کو محروم رکھنا سراسر ظلم ہے۔
#StudentDemandsUnion
Student are highly vulnerable in present environment, where they don't have any say at any forum. Students Union are only solution of all these problems, only way to empower students.
@ImranKhanPTI
must fulfill his promise of reviving the student Unions.
#StudentDemandsUnion
زندان ہی ہمارا مسکن تھا، یہ سیدی کے نوجواں، یہ ہمت کے پیکر، یہ حق و صداقت کی صدائیں بلند کرنے والے، یہ اسلامی جمعیت طلبہ کے نوجوان، جرت و استقلال کا سرچشمہ، ان کو آج تک کوئی نہیں دبا سکا۔
#Release_PUStudents
We salute our sisters and mothers for their significant role in this movement. Their active participation is remarkable and historical indeed
#JIKhi_WomenDharna
(02)
گو ترکِ تعلق میں سہولت بھی بہت تھی
لیکن نہ ہوا ہم سے کہ غیرت بھی بہت تھی
یوں ہی نہیں مشہورِ زمانہ مرا قاتل
اس شخص کو اس فن میں مہارت بھی بہت تھی
واقف ہی نہ تھا رمزِ محبت سے وہ ورنہ
دل کے لئے تھوڑی سی عنایت بھی بہت تھی
کلیم عاجز
(01)
ہر چند غم و درد کی قیمت بھی بہت تھی
لینا ہی پڑا دل کو ضرورت بھی بہت تھی
ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی
مجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی
اس بت کے ستم سہہ کے دِکھا ہی دیا ہم نے
گو اپنی طبیعت میں بغاوت بھی بہت تھی
@JamshaidMsandhu ہر چند غم و درد کی قیمت بھی بہت تھی
لینا ہی پڑا دل کو ضرورت بھی بہت تھی
ظالم تھا وہ اور ظلم کی عادت بھی بہت تھی
مجبور تھے ہم اس سے محبت بھی بہت تھی
اس بت کے ستم سہہ کے دِکھا ہی دیا ہم نے
گو اپنی طبیعت میں بغاوت بھی بہت تھی