پاکستان کی مسلح افواج ہر چیلنج کا ثابت قدمی، نظم و ضبط اور پیشہ ورانہ مہارت سے مقابلہ کرتی ہیں۔ قومی سلامتی کا مضبوط دفاع اور مادرِ وطن کا تحفظ ان کی اولین ذمہ داری ہے۔
پاکستان پائندہ باد
اگر آپ چاہتے ہیں کہ کشمیر کا فیصلہ کشمیری کریں تو آئیں باہر نکلیں، تیر پر مہر لگائیں اور پی پی پی کے امیدواروں کو کامیاب کریں
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا بی بی آصفہ بھٹو زرداری کے ہمراہ انتخابی مہم کے سلسلے میں میرپور کی عوام کیلئے ویڈیو پیغام
#MirpurMainTeerChaleyGa
Main artery of Khuda ki basti is being reconstructed by KMC. Our UC Chairman Irshad Mughal had requested for this work to be done for the people of his UC #KarachiWorks
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی میرپور ڈویژن کے انتخابات سے قبل عوام سے بڑی تعداد میں باہر نکل کر تیر کے نشان پر مہر لگانے کی اپیل
27 جولائی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو کامیاب بنائیں تاکہ ہم ملکر کشمیر کی قسمت بدلیں۔
#MirpurMainTeerChaleyGa
@BBhuttoZardari
السلام علیکم پاکستان
پیارے پاکستانیو اپنے پیارے پاکستان کے دفاع کے لیے کیا آپ تیار ہیں؟
پیسہ انڈیا کا، افغانستان کی سرزمین، اسرائیل کے ہتھیار
پیارے پاکستانیو یہ سمجھو کہ دجال آن گراؤنڈ ہے
دشمن کی پروپیگنڈا ایجنسیاں فعال ہیں
سوشل میڈیا پر اپنی فوج کا ساتھ دیں فوج ہے تو ہم ہیں
کھڈکوچہ میں 11 دہشتگرد جہنم واصل کیچ اور زہری میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران 4 دہشتگرد جہنم واصل 3 زندہ گرفتار الحمدللہ
افواج پاکستان زندہ باد
شدید گرمی، تپتا سورج اور کٹھن حالات... مگر حوصلہ وہی بلند۔
سلام ان جوانوں کو جو وطن کی حفاظت کے ساتھ اپنی روزمرہ ذمہ داریاں بھی اسی عزم سے نبھاتے ہیں۔ اللہ پاک ہمارے تمام محافظوں کو اپنی امان میں رکھے اور ہر محاذ پر کامیابی عطا فرمائے۔ 🇵🇰
T4 Education – World’s Best School Prizes 2026
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9 نے دنیا کے ٹاپ 10 اسکولوں میں جگہ بنا کر پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا۔
یہ اعزاز سندھ حکومت کی معیاری تعلیم، تعلیمی اصلاحات اور سرکاری اسکولوں کی بہتری کے لیے مسلسل کوششوں کا عالمی اعتراف ہے۔
ہمارا کراچی اور اس کی سڑکوں کی تعمیر ثابت کر رہی ہیں کہ کراچی اب تبدیل ہو رہا ہے
جیالے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے اپنی ہمت و جرات سے ثابت کر دکھایا کہ فائلیں پھاڑنے اور اختیارات کا رونا رونے سے بہتر ہےکہ دل و جان سے محنت کی جائے تو کچھ بھی ناممکن نہیں
جیتے رہوں
#KarachiWorks