⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی جو اپ کے لیے تین سال ہو گئے ہیں جیل کاٹ رہا ہے ⚠️
30 سالہ جدوجہد پہ ایک مکمل ویڈیو میرے مرشد عمران خان کی۔۔۔۔💯❤️
ہر جگہ پھیلا دیں 🚨
یہ ہے پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی کے 266 ٹکٹ ہولڈرز کی مکمل لسٹ، کل بروز منگل سب اڈیالہ جیل پہنچ کر خان صاحب کی بہنوں کا ساتھ دیں
جو لوگ بھی کل اڈیالہ جیل نہیں جائیں گے اگلی بار کم از کم انہیں ٹکٹس نہیں ملنی چاہیئے
#اڈیالہ_پہنچو_ورنہ_دفع_دور
حیدر سعید کے ایک قریبی رشتہ دار سے بات ہوئی جس میں انہوں نے بتایا کہ حیدر ایک مشکل جیل کاٹ رہے ہیں اُنکی چکی میں نشئی لوگوں کو جان بُوجھ کر چھوڑا گیا ہے تاکہ حیدر کو ذہنی طور پر اذیت دی جاسکے اور سب سے بڑھ کی جیل کی کسی چکی میں پی ٹی آئی کے ورکرز کو اکٹھا نہیں رکھا جارہا تاکہ وہ کوئی تحریک کے لیے صف بندی نہ کرلیں .
@Haidersaeedpti1 پروردگار آپکی قربانیوں کو حقیقی آزادی میں ضرور بدلے گا انشااللہ اور جب خان صاحب دوبارہ اقتدار میں آئیں گے ہر ظلم کا حساب ضرور لیا جائے گا ✌️🙏
حیدر سعید کی والدہ کی آواز بنیں اور حیدر سعید کی رہائی کے لئے زیادہ سے زیادہ آواز اٹھائیں
بھولنا مت حیدر سعید ایک عام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ ہے اور یہ وقت کل کسی پر بھی آ سکتا ہے
اب یہ بات تمام گریڈ آفیسر پر سرِعام لاگو ہوگی؟
"میرے ٹیکس کے پیسوں سے آپ یہ یونیفارم پہن کر کھڑے ہوئے ہیں یہاں پر۔ آپ کو یہ حق کس نے دیا کہ آپ یونیفارم پہن کر پولیٹیکل کمنٹ کریں"