اگر مردم شماری کا عمل درست طریقے سے نہیں کیا جاتا ہے، تو اس کے نتیجے میں آبادی کا غلط ڈیٹا نکلے گا۔ یہ وسائل کی غلط تقسیم کا باعث بن سکتا ہے، کیونکہ حکومت کے پاس اس بات کی درست تصویر نہیں ہوسکتی ہے کہ آبادی کہاں واقع ہے اور ان کی ضروریات کیا ہیں۔
#MardumShumariHumariRedLine
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی ڈپٹی کنوینرز انیس قاٸم خانی، کیف الوریٰ کے ہمراہ #KKF کے مرکزی امدادی کیمپ کا دورہ کیا اور اجناس کی پیکنگ اور اجناس کی تقسیم کا جاٸزہ لیا
#MQMPakistan#MardumShumariHumariRedLine#KKF
کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سینٸر ڈپٹی کنوینر سید مصطفٰی کمال، ڈپٹی کنوینر انیس قاٸم خانی کا زمہ داران کے اجلاس خطاب۔
اس موقع پر اراکین رابطہ کمیٹی، اراکین سی او سی اور ٹاٶن کے زمہ داران بھی موجود ہیں۔
#MQMPakistan#MardumShumariHumariRedLine#Karachi
پاکستان ہاؤس کراچی میں ختم القرآن کے موقع پر مشہور عالم دین مفتی محمد زبیر کا بیان اس موقع پر سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال ڈپٹی کنو��نر انیس قائمخانی اراکین رابطہ کمیٹی زمہداران اور کارکنان کی بڑی تعداد میں شرکت
#MardumShumariHumariRedLine
1/2
سینئر ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار بھائی ڈپٹی کنوینر عبد الوسیم بھائی رکن رابطہ کمیٹی سید وسیم حسین بھائی٬ظفر کمالی بھائی شریف خان بھائی اور ڈسٹرک انچارج ظفر صدیقی بھائی نے دعوت افطار میں معززین کرام اور ڈسٹرک حیدرآباد کے زمداران اور ساتھیوں سے گفتگو #MardamShumariHumariRedLine
سندھ کے شہروں میں ٹوٹل 18 ہزار بلاکس بنائے گئے ہیں جب کہ ہمارے اعدادوشمار کے مطابق صرف کراچی میں 25 ہزار بلاکس ہونے چاہیے، اگر کراچی کی آبادی کو درست شمار کرلیا گیا تو انشاءاللہ اگلا وزیر اعلیٰ سندھ کراچی سے ہوگا
#MardumShumariHumariRedLine
Census is a key tool for governments to make informed decisions about resource allocation & policy making. In the case of Karachi, it is essential for the govt to conduct a comprehensive census to address the city's growing needs. Count us correct!
#MardumShumariHumariRedLine
Did you know that census data helps determine funding for schools, hospitals, and infrastructure? Make sure you're counted in Karachi's census & raise your voice against any injustice during this process!
#MardumShumariHumariRedLine
Convenor MQMpk Dr. Khalid Maqbool Siddiqui along with Head Graduate forum A. Qadir Kz & RC members Syed Suhail Mushadi, Zafar Kamali, mirpurkhas district & STC committee attended the Graduate Forum Event at MirpurKhas District.
@2mushadi@KamalPSP@sabheenghoury#WeStandWithMQMP
ڈپٹی کنونیر ایم کیو ایم انیس قائم خانی و اراکین رابطہ کمیٹی سید سہیل مشہدی اور وسیم حسین نے حیدرآباد ڈسٹرکٹ کمیٹی سے اہم اجلاس کیا، جس میں شہری سندھ کے مصائل و 24 تاریخ کے جلسے کا فالو آپ لیا اس موقع پر STC اراکین حق نواز، محمد علی اور ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی بھی موجود
@2mushadi
رکن رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان سید سہیل مشہدی بھائی نے ڈسٹرکٹ انچارج ظفر صدیقی، جوائنٹ انچارجز و اراکین کمیٹی سے 24 فروری بروز جمعتہ المبارک کو پکا قلعہ گراؤنڈ میں منعقد ہونے والے جلسہ عام کے سلسلے میں ہونے والی تیاریوں کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کی۔
@2mushadi@ZahidMansori