اہلِ دل، دل کی نزاکت سے ہیں واقف ورنہ
کام لفظوں سے بھی لے سکتے ہیں خنجر جیسا
میری وسعت کا بھی اندازہ بہت مشکل ہے
ایک قطرہ ہی سہی، ہُوں تو سمندر جیسا
میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
ایک دل ہے کہ جو بنتا نہیں پتھر جیسا
https://t.co/OQtVN4Gskd
International 🛸Family🙋 Flowers Space🛰️ Gain Followars 🚀Adil Khan join fast🏃🏻 everyone let's connect handle📈 Rt-like-Quote-comments-🆔 with me and you💯 👉Dear friend 🤝
https://t.co/meCy4Pm0qd
سر پہ ہر تُہمت و بُہتان اُٹھا لیتے ہیں
ہم مُروت میں ہی نقصان اُٹھا لیتے ہیں
زخم جب کوئی دکھاتا ھوں تو احباب مِرے
طنز کرتے ہیں ، نمک دان اُٹھا لیتے ہیں
کِس مہارت سے وہ باتوں سے مُکر جاتے ہیں
کتنی جلدی سے وہ قرآن اُٹھا لیتے ہیں
https://t.co/Iy1z9FWr45