Islamabad Traffic Police has announced that learner permits, driving licence renewals and duplicate applications will move online from October 19, while renewed and replacement licences will be delivered to citizens through TCS.
Read More: https://t.co/l05qxKN5fa
Disclaimer: This report is based on an official announcement attributed to the Islamabad Police spokesperson. Service availability, application requirements, processing procedures and delivery arrangements remain subject to official instructions and updates. Islamabad Tribune is an independent news platform and is not affiliated with Islamabad Police, TCS or any government authority. This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.
#Islamabad @ICT_Police
سانحۂ کارساز کے 19 برس گزر گئے، مگر اس المناک دن کی یادیں اور شہداء کی قربانیاں آج بھی ہمارے دلوں میں زندہ ہیں۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی بے مثال جرأت اور جمہوریت کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے جیالے کارکنوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ ان شہداء کا لہو ہمیں ایک پُرامن، جمہوری اور خوشحال پاکستان کی جدوجہد جاری رکھنے کا حوصلہ دیتا رہے گا۔
بظاہر یہ چھوٹا سا احتجاج تھا، 17 ستمبر کو پیرس کے ایک چھوٹے سے سکول میں ٹیچرز نے اسٹاف کی کمی، لیک چھتیں، ائیر کنڈیشن کے نہ ہونے اور چھوٹے چھوٹے کمروں میں بچوں کے رش کے خلاف ہڑتال کی، سٹوڈنٹس بھی شامل ہو گئے اور اسکول کا راستہ بند کر دیا، معاملہ سوشل میڈیا پر آیا، باقی سکولز نے بھی یہ ہی کیا، بات مزید پھیلی تو ٹریڈ یونینز، پینشنرز اور عام شہری بھی شامل ہو گئے اور احتجاج کا دائرہ کار وسیع ہونے کے ساتھ مطالبات کی فہرست بھی طویل ہو گئی، امریکہ ایران کشیدگی کی وجہ سے ایندھن کی بڑھتی قیمتوں، ملک میں پبلک سروسز کی خرابی، امیر غریب کے درمیان بڑھتے فاصلے اور سب سے بڑھ کر تعلیمی نظام میں عدم مساوات جیسے مسائل نعروں کی شکل میں پلے کارڈز پر آگئے اور ان کا زکر ہزاروں زبانوں سے بلند انداز میں ہر گلی ہر بازار تک پہنچ گیا، ایک ماہ تک تو احتجاج نعروں تک محدود رہا، جب مظاہرین نے دیکھا کہ حکومت ٹس سے مس نہیں ہو رہی تو کل یعنی 17 اکتوبر کو ملک بھر میں تقریبا ساڑھے پانچ لاکھ افراد سڑکوں پر نکل آئے، معاملہ فسادات کی طرف چل نکلا، فرانس کے تاریخی ٹاؤن ہال کو آگ لگا دی گئی جس سے اس کی چھت گر گئی، ٹورسٹ آفس، سٹی ہال اور گرافٹی کی بلڈنگ بھی نشانہ بنی، دکانوں کو توڑنا، لوٹ مار، گاڑیوں کو جلانا یہ سب کچھ رپورٹ ہوا، حکومت نے تقریبا 1200 بندہ اٹھا لیا، دھکم پیل اور پتھراؤ میں 150 سے زائد پولیس اہلکار اور متعدد شہری زخمی ہوئے، حکومت کا کہنا ہے کہ نوجوانوں کا تعلیمی عدم مساوات کے حوالے سے غصہ جائز ہے، اکتوبر کے آخر تک تمام مسائل کے حل کے لیے اقدامات کا وعدہ بھی کیا لیکن ساتھ ہی ساتھ یہ بھی کہا کہ یہ لوٹ مار اور جلاؤ گھراؤ مجرموں کا کام ہے جو 2027 کے انتخابات سے قبل وارم اپ کرنا چاہتے ہیں
#FranceProtests
ایس ایس پی حسام بن اقبال شاکر کو اسلام آباد پولیس میں ایس ایس پی لاء اینڈ آرڈر اینڈ ٹریننگ تعینات کر دیا گیا ہے، وہ اس سے قبل این سی سی آئی اے لاہور میں بطور ڈائریکٹر خدمات انجام دے رہے تھے۔
مزید تفصیلات:https://t.co/LMIFBUwuuT
@NCCIAOFFICIAL@ICT_Police#HusamBinIqbalShakir
NCCIA official delivers a firm warning against the misuse of AI-generated and digitally altered photographs of women, emphasizing online privacy, personal dignity and legal accountability under Pakistan's cybercrime laws.
Read More: https://t.co/1qF1XQU3Ve
Disclaimer: This post is based on a publicly circulated video and accompanying media reporting. The complete original statement has not been independently verified. All information is presented in good faith, without allegations against any specific individual. Legal action remains subject to applicable laws, evidence and due process. This content is shared solely for awareness, educational, public information, and journalistic purposes.
#NCCIA @NCCIAOFFICIAL
دستاویز کے مطابق 2024 سے 2026 کے دوران ہزاروں ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی پروفیشنلز اور دیگر اعلیٰ تعلیم یافتہ پاکستانی بیرونِ ملک روزگار کے لیے گئے، مختلف شعبوں کے اعداد و شمار سامنے آگئے
مزید تفصیلات:https://t.co/Wz74DHcu6z
@mophrd#EmploymentAbroad#PakistanNews
بلوچستان کے اضلاع کوئٹہ، نوشکی اور خضدار میں آپریشن عزمِ استحکام کے تحت فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گردوں کو جہنم واصل کرنے پر بہادر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہوں۔
وطنِ عزیز کے امن، عوام کے تحفظ اور پاکستان کی سالمیت کے لیے ہماری سیکیورٹی فورسز کی جرأت، قربانیاں اور غیر متزلزل عزم پوری قوم کے لیے باعثِ فخر ہیں۔
دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا تعاقب، ان کی محفوظ پناہ گاہوں کا خاتمہ اور دہشت گردی کے ناسور کا مکمل قلع قمع آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رہے گا۔ بلوچستان کی سرزمین پر دہشت گردی کے لیے کوئی جگہ نہیں۔ امن، ترقی اور خوشحال بلوچستان ہمارا عزم ہے اور اس عزم سے ایک قدم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
پاکستان زندہ باد!
دیارِ غیر سے جب بنتِ بھٹو ملک آئی تھی
وطن کی خاک پر اُمید کی شمع جلائی تھی
کِرن بن کر جلی جو ظلمتوں کے سرد سینے پر
وہ اپنی قوم کے دکھ بانٹنے اب گھر کو آئی تھی
ہوئے جب خاک وخون میں تروطن کے پاسباں سارے
لگائے پھر بھی سب نے ملک زندہ باد کے نعرے
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
On 17 Oct 2026, security forces conducted three intelligence based operations in Quetta, Nushki and Khuzdar Districts of Balochistan, on reported presence of terrorists belonging to Indian proxy, Fitna al Hindustan, neutralising eight Indian sponsored terrorists.
On 17 Oct 2026, terrorists attempt to establish road block in Panjpai area of district Quetta to disrupt local traffic was intercepted by security forces, resulting in killing of five Indian sponsored terrorists.
Further more, during sanitisation operation in Nushki district. Security forces busted terrorists hideout and after an intense fire exchange, two Indian sponsored terrorists were sent to hell. Weapons and ammunition was also recovered.
In an other intelligence based operation in district Khuzdar terrorist hideout was engaged by security forces through prompt offensive action, whereby, killing one Indian sponsored terrorist. Large quantity of explosive (490 kilograms) was also recovered.
Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored terrorist found in the area. Relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں مقامی نمائندگی اور ترقی کے نئے انتظامی نظام کی منظوری 🇵🇰
وفاقی کابینہ نے ایریا ریپریزنٹیٹو اینڈ ڈیولپمنٹ کونسل (ARDC) کے قیام اور 48 مقامی عمائدین کی ابتدائی چھ ماہ کے لیے نامزدگی کی منظوری دے دی ہے۔
کونسل کی سربراہی شوکت اللہ خان کریں گے جبکہ ملک خان مرجان نائب چیئرمین ہوں گے۔ نامزدگیوں کے لیے ضلعی سطح پر جرگوں اور مقامی مشاورت کا طریقہ اختیار کیا گیا۔
اس اقدام کا مقصد امن و امان کی بحالی، شہریوں کا تحفظ، بہتر انتظامی امور اور ترقیاتی سرگرمیوں میں مقامی بزرگوں کی شمولیت کو یقینی بنانا ہے۔ متعلقہ علاقوں میں انتظامی ڈھانچے اور ترقیاتی امور کے لیے ایک علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا بھی حکم دیا گیا ہے۔
اس فیصلے کی کامیابی کا اندازہ عملی نتائج سے ہوگا: عوامی مسائل کا بروقت حل، بنیادی خدمات کی دستیابی، امن کی بحالی اور مقامی آبادی کا بڑھتا ہوا اعتماد۔
علاقے کے فیصلوں میں مقامی آواز، امن اور ترقی کی جانب اہم قدم..!
بلوچستان کی بیٹیوں کے خواب اب وسائل کی کمی سے محدود نہیں رہیں گے۔ صحبت پور کی ماہرہ محمود آکسفورڈ یونیورسٹی برطانیہ جبکہ کوہلو کی حمیرہ یونس یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ آسٹریلیا میں بینظیر اسکالرشپ کے تحت تعلیم حاصل کر رہی ہیں۔ ہم نے اپنا وعدہ پورا کیا ہے کہ بلوچستان کے غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کو بھی دنیا کی بہترین جامعات میں تعلیم حاصل کرنے کے مواقع فراہم کریں گے۔ ہمارا عزم ہے کہ کسی باصلاحیت نوجوان کا خواب محض مالی وسائل کی کمی کے باعث ادھورا نہ رہے۔ ماہرہ اور حمیرہ ہماری قابلِ فخر بیٹیاں ہیں۔ ان کی کامیابیاں بلوچستان کے ہر نوجوان کے لیے امید اور حوصلے کا پیغام ہیں۔
آٹھ سالہ جلاوطنی کے بعد جب شہید محترمہ بے نظیر بھٹو وطن لوٹیں تو کراچی کی سڑکوں پر وفا کی نئی تاریخ لکھی گئی۔
دشمن نے دھماکوں سے راستہ روکنا چاہا، لیکن جیالوں کے جذبے اور محبت کو مات نہ دے سکا۔
18 اکتوبر 2007ء کے عظیم اور جفا کش شہداء کو ہمارا سرخ سلام!
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
وطنِ عزیز میں آئین اور جمہوریت کی بحالی کے لیے 18 اکتوبر کو جو خون بہایا گیا وہ تاریخ میں سنہری حروف سے درج ہے۔
شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی قیادت میں جیالوں نے خوف کا بت توڑ کر تاریخ رقم کی۔
پیپلز پارٹی کا ہر کارکُن اپنے تمام شہدائے کارساز کے جذبوں اور نظریات کا پاسبان ہے۔
@BBhuttoZardari
#SalaamShuhadaEKarsaz
18 اکتوبر شہدائے کارساز کی قربانیوں، وفاداری اور جمہوریت سے لازوال وابستگی کی یاد ہے۔ ان کا لہو ہمیشہ مشعلِ راہ رہے گا۔
@BBhuttoZardari#SalaamShuhadaEKarsaz