مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
گالیاں دینے سے حقیقت تو نہیں بدلی جا سکتی۔ فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی نے 13 نومبر 2007 کو کام شروع کیا۔ تب وزیراعلیٰ کون تھا ؟؟؟ چودھری پرویز الہیٰ ۔ پنجاب کی تاریخ کا بہترین وزیراعلیٰ، ٹک ٹاک نہیں کام بولتے ہیں
پرویز الہیٰ
وزیر آباد میں کارڈیالوجی اسپتال قائم کیا، ملتان میں دل کا اسپتال بنایا، راولپنڈی میں 2005 میں کارڈیالوجی اسپتال قائم کرنے کی منظوری دی، 2022 میں انور علی چیمہ کارڈیالوجی اسپتال سرگودھا منظور کیا (اب نام تبدیل کر دیا گیا)
سرگودھا لنک: https://t.co/1qI8aHTeGu
🚨پشاور انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں زیرِ علاج ضلع گجرات پنجاب سے تعلق رکھنے والے محمد صادق کی ویڈیو اس بات کا ثبوت ہے کہ KPK میں صحت کے شعبے میں قائم ہونے والے اداروں پر دوسرے صوبوں کے عوام بھی بھرپور اعتماد کرتے ہیں
شکریہ عمران خان پوسٹ @masoomamiradv
"ہم زمین اتنی گرم کردینگے کہ تمہارے یوتھیوں کے نرم تلوے برداشت نا کرسکینگے۔ فضا اتنی گرم کردینگے کہ تمہاری چھوٹی چھوٹی تتلیوں کے پر برداشت نا کرسکینگے"۔
القادر یونیورسٹی ٹرسٹ کیس کی سب پہلی کڑی یہ ہے کہ ملک ریاض نے نوازشریف کے بیٹے حسن نواز سے 1 Hyde Park کی پراپرٹی مارکیٹ ریٹ سے زیادہ قیمت پر خریدی، تب برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی نے تحقیقات کیں ـ وہاں کی تحقیقات پر نہ تب کی حکومت پاکستان اثر انداز ہو سکتی تھی، نہ ہوئی-
پھر جب NCA نے ملک ریاض کے پیسے کلئیر کئے تو ملک ریاض نے NCA کے ساتھ معاہدے کے تحت پیسے خود سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں اپنے 460 ارب روپے جرمانے کو کلئیر کروانے کے لئے بھیجےـ اس میں بھی عمران خان یا حکومت پاکستان کا کوئی ہاتھ نہیں تھاـ اس کا ثبوت بھی عدالتی ریکارڈ کا حصہ ہے اور اگلی سماعتوں میں دوبارہ کھلے گاـ
اسی لئے عمران خان کے وکلاء نے نیب کے کیس کرنے پر ہی سوالات اٹھا دئیے ہیں کہ جب ملکی خزانے کو نقصان کے بجائے فائدہ ہوا ہے تو پھر نیب نے کیس ہی کیوں کیا؟
اور پھر چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اس کاروائی کو براہِ راست دکھانے سے کیوں گھبرا رہا ہے؟
#IslamabadMassacre
ہر سال 26 نومبر جلیانوالہ باغ کے قتلِ عام کیطرح یاد رکھا جائے گا جب عاصم لا کے تحت سیکیورٹی فورسز نے درجنوں پر امن اور نہتے پاکستانیوں کو سیدھی گولیاں مار کر شہید کیا تھا۔
نہ بھولے ہیں نہ بھولنے دیں گے۔۔!!
#گولی_کیوں_چلائی#IslamabadMassacre
بریکینگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ سے آج پھر وارننگ جاری!!🛑
پاکستان سے تشویشناک خبریں آرہی ہیں:
رپورٹس سے پتہ چلتا ہے کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی خان کی طبی دیکھ بھال، خاندان سے رابطے، قید کے حالات اور وکیل تک رسائی سے متعلق عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کیا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندہ برائے تشدد (UN Special Rapporteur on Torture) اور ورکنگ گروپ برائے غیر قانونی حراست (Working Group on Arbitrary Detention) نے اس سے قبل بھی ان کے مقدمات کے حوالے سے تحفظات کا اظہار کیا ہے
ایشین نیوز: کیا آپ سمجھتے ہیں کہ عمران خان کے ساتھ ہونے والے سلوک کے پیچھے ملٹری اسٹیبلشمنٹ ذمہ دار ہے؟
سلیمان خان : بالکل۔ پاکستان میں آمریت مسلط ہو چکی ہے، اور ہمارے والد پر جو ظلم و تشدد ہو رہا ہے، وہ ملٹری کی شمولیت کے بغیر ممکن ہی نہیں۔
قابض رجیم ہر طرح سے ایکسپوز ہو چکی ہے
#ActNowSaveImranKhan .