پاکستان کے قومی ہیرو، اولمپیئن اور سابق ہاکی کپتان محمد ثقلین آج کینسر کے خلاف زندگی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ جنہوں نے 301 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی، آج انہیں ہماری مدد اور توجہ درکار ہے۔
پاکستان ہاکی فیڈریشن، پاکستان اسپورٹس بورڈ، حکومتِ پنجاب، تمام اسپورٹس اداروں، سابق اولمپیئنز اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ 23 مارچ 2027 کو لاہور میں Olympians XI بمقابلہ International XI بینیفٹ میچ کے انعقاد میں اپنا کردار ادا کریں۔
اپنے ہیروز کو مشکل وقت میں تنہا نہ چھوڑیں۔ آج محمد ثقلین کو ہماری ضرورت ہے۔ ❤️🙏
@TheRealPCB@GovtofPakistan@CMShehbaz@MaryamNSharif
#SaveSaqlein #MuhammadSaqlein #PakistanHockey #Olympians #SupportOurHeroes
سنگاپور کی فی کس آمدنی تقریبا" ایک لاکھ ڈالر ہے۔
سنگاپور کے وزیراعظم کے پاس کوئی سرکاری طیارہ نہیں۔یعنی وزیراعظم کے لئے کوئی سرکاری طیارہ مختص نہیں کیا گیا۔
خیال رہے کہ پاکستان کی فی کس آمدن دو ہزار ڈالر سے بھی کم ہے!
ایک جانور کو بھی ایسی موت دینے سے پہلے انسان کئی بار سوچتا ہے، مگر ان درندوں نے اس معصوم غریب بچے کی کس بے رحمی سے جان لی!
وسیم عباس، عمر صرف 15 سال، مظفرگڑھ سے ملتان الیکٹریشن کا کام سیکھنے آیا تھا۔ اطلاعات کے مطابق کام میں تاخیر پر ٹھیکیداروں نے اس پر تشدد کیا، جس پر وہ بھاگ نکلا۔ دونوں ٹھیکیداروں نے گاڑی میں تعاقب کرکے اسے ٹکر ماری اور کچل ڈالا۔ معصوم بچے نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔
بہرحال، اس نظامِ انصاف سے مایوس ہو کر بھی ہم صرف یہی درخواست کر سکتے ہیں کہ ان ظالموں کو قانون کے مطابق ایسی سخت سزا دی جائے کہ آئندہ کوئی کسی معصوم کے ساتھ ایسا ظلم کرنے کی جرأت نہ کرے۔
@rpo_multan@OfficialDPRPP@MohsinnaqviC42
According to world bank, percentage of people living below poverty line in India, Bangladesh and Pakistan are :
Bangladesh: 5.9%
India : 5.3%
And
Pakistan: 23%
It means Pakistan’s poverty rate is almost 4 times compared to India and Bangladesh.
Also this figure represents extreme poverty. The actual number of people living below standard poverty rate in Pakistan are now 47%.
There has been significant increase in poverty over last 4-5 years. As you read this, more people are going below poverty in Pakistan while there is constant reduction in case of India and Bangladesh.
First quarter of this fiscal year income tax paid by salaried class went up 10% after more than tripling since shehbaz became PM. Tax collection in first quarter from the already under taxed real estate sector REDUCED 38%. This regime has slaughtered the middle class
ائی جی پنجاب صاحب یہ فرعونیت کیوں ؟؟ @OfficialDPRPP
کیا ایک ملزم چاہے اس کے اوپر جتنا بھی بڑا الزام کیوں نہ ہو کیا اس کو واش روم جانے کا بھی حق نہیں ؟؟
ایک عورت کو پولیس اہلکار کہہ رہا ہے کہ یہیں واش روم کر لو 😡
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں پاکستانیوں کے اغوا کا معاملہ
یرغمالی سیکنڈ آفیسر کاشف عمر کی کم عمر صاحبزادی وزیراعظم شہبازشریف کے لیے ویڈیو پیغام
کاشف عمر کی صاحبزادی کی وزیراعظم سے ہاتھ جوڑ کر والد کی بازیابی کے لیے اپیل
آج والد کی سالگرہ ہے مجھے نہیں معلوم وہ کس حال میں ہوں گے، بچی کا ویڈیو پیغام
@CMShehbaz@MohsinnaqviC42@MIshaqDar50
پشاور میں ائرپورٹ طرز کا نیا جنرل بس سٹینڈ تقریبا تیار ہو چکا ہے۔ یہ سٹیٹ آف دی آرٹ بس اسٹینڈ ہے جو دنیا کے جدید ترین شہروں کے معیار کے مطابق تعمیر کیا گیا ہے۔ جس انداز میں یہ تعمیر ہوا ہے، اس کی مثال پورے پاکستان میں اور کوئی نہیں ملتی۔ یہ بس اسٹینڈ پاکستان کے کئی ائیرپورٹس سے بھی بہتر ہے۔ باقی صوبوں کے وزرائے اعلی کو بھی اسی طرز پر اپنے اپنے صوبوں میں بس اڈے بنانے چاہییں۔ افتتاح میں رکاوٹ یہ ہے کہ جی ٹی روڈ سے کنیکٹیویٹی کے لیے نیشنل ہائی وے سے ابھی تک اپروول نہیں مل رہی۔ آپریشنل ہونے کے بعد قوی امکان کے ہے کہ بی آر ٹی کی طرح یہ پروجیکٹ بھی کئی عالمی ایوارڈ جیت سکتا ہے۔
نوشہرہ سے ایک باپ کی درد بھری فریاد 💔
ایک غریب رکشہ ڈرائیور اپنی لاپتہ بیٹی کی بازیابی کے لیے اضاخیل پولیس سے مدد مانگ رہا ہے۔ وہ کہتا ہے کہ بیٹی کی بازیابی کے لیے رشوت دینے کو ایک روپیہ بھی نہیں، تین ماہ سے گھر کا کرایہ بھی ادا نہیں کر سکا۔
خدارا اس مجبور باپ کی فریاد سنیں، اس کی بیٹی کو بازیاب کریں۔ 🤲💔
مینُو لے جاؤ کِدرے
میں مر چلّی جے
زاروقطار روتی خاتون سے مسئلہ پوچھا تو مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں، دوائی علاج نہ ملنے کی وجہ زیادہ پریشان تھیں
دُکھ تو اصل میں وہی ہے جو سارے ملک کا ہے
مہنگائی خانہ خراب
چھ ہزار لانچ سو مدد پہنچائی
ہم مریم نواز اور فریال تالپور کو دلی مبارکباد پیش کرتےہیں کہ آپکی حکومت میں علیمہ خان،نورین نیازی،عظمٰی خان،یاسمین راشد،عالیہ حمزہ سمیت PTI کی بہت ساری خواتین جیل میں ہیں،ہمیں خوشی اس بات کی ہےکہ جب وقت بدلےگا،جب قیدی خواتین بدلیں گی تب آپ ہمیں عورت کارڈ کھیل کر دوبارہ بےوقوف نہیں بنا پائیں گی۔۔
مریم نواز کی پنجاب پولیس کا عوام سے لہجہ ملاحظہ کیجیے!
یہ کوئی تھانے کا ایس ایچ او یا اے ایس آئی نہیں، بلکہ ایک ایس پی صاحب ہیں۔
جنہیں عوام کی حفاظت اور عزتِ نفس کا محافظ ہونا چاہیے، وہی عوام سے ایسے بات کر رہے ہیں جیسے وردی نے انہیں عوام کا حاکم بنا دیا ہو۔
یہ پولیسنگ ہے یا بادشاہت کا لہجہ؟