﷽🌸
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌸
جمعرات مغرب کے بعد سے جمعہ کے دن مغرب سے پہلے تک پڑھ سکتے ہیں🌸
سورت الکھف کی تلاوت اور درود شریف 🌸
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ رَسُولَ اللّٰہ ﷺ🌸
اَلصَّلوُةًً وَالسَّلَامُ عَلَيٌكَ يَا سَيّدًِِي ياَ حبيب اللّٰہ ﷺ🌸
ٱللّٰهُـمَّۢ صَـلِّ ۖ عَلـىٰ مُحَـمَّدٍ وَعَـلىٰ آلِ ۘمُـحَمَّـدٍﷺ
میں صدقے یا رسول اللّٰہ ﷺ🌸
مصطفےٰ جــــانِ رحمت پہ لاکھوں ســـلام 🌸
شمع بـزمٍ ھدایت پہ لاکھوں ســـلام🌸
’’سنن دارمی‘‘ کی روایت میں ہے:
"عن أبي سعيد الخدري قال: من قرأ سورة الكهف ليلة الجمعة أضاء له من النور فيما بينه وبين البيت العتيق".
ترجمہ: حضرت ابوسعید خدری رضی اللّٰہ عنہ حضور اقدس صلی اللّٰہ علیہ وسلم کا فرمان نقل کرتے ہیں کہ جس شخص نے سورہٴ کہف جمعہ کی رات میں پڑھی اس کے لیے اس کی جگہ سے مکہ تک ایک نور روشن ہوگا۔ (2/546دارالکتاب العربی)🌸
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌸🌸
﷽🩵
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🩵
ٱلۡحَمۡدُ لِلَّهِ فَاطِرِ ٱلسَّمَٰوَٰتِ وَٱلۡأَرۡضِ جَاعِلِ ٱلۡمَلَٰٓئِكَةِ رُسُلًا أُوْلِيٓ أَجۡنِحَةٖ مَّثۡنَىٰ وَثُلَٰثَ وَرُبَٰعَۚ يَزِيدُ فِي ٱلۡخَلۡقِ مَا يَشَآءُۚ إِنَّ ٱللَّهَ عَلَىٰ كُلِّ شَيۡءٖ قَدِيرٞ 🩵
ترجمہ: تمام تعریفیں اللّٰہ ہی کے لیے ہیں جو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے، (اور) فرشتوں کو پیغام رساں بنانے والا ہے جن کے دو دو، تین تین اور چار چار پر ہیں۔ وہ اپنی مخلوق میں جو چاہتا ہے اضافہ کرتا ہے۔ بے شک اللّٰہ ہر چیز پر پوری قدرت رکھتا ہے۔🩵
بیشک ۔ اللّٰہ تعالیٰ غفور و رحیم ھے دعا ھے کہ ہم پر ہمیشہ اپنی رحمت رکھے اپنی حفاظت میں رکھے 🩵
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین🩵
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ🌹
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْعَفْوَ وَالْعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ
ترجمہ: اے اللّٰہ! بے شک میں تجھ سے دنیا اور آخرت میں عافیت (سلامتی اور تحفظ) کا سوال کرتی/کرتا ہوں🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹
﷽💚
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ💚
"اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ زِيَارَةَ الْحَرَمَيْنِ الشَّرِيفَيْنِ" 💚
مفہوم و ترجمہ:
"اے اللّٰہ! میں تجھ سے حرمین شریفین (خانہ کعبہ اور مسجد نبوی) کی زیارت کا سوال /کرتی کرتا ہوں۔" 💚
آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین💚
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ
﷽🌹
السَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰہ وَبَرَكاتُهُ 🌹
اَللَّهُمَّ إِنَّا نَسْأَلُكَ مِنْ خَيْرِ مَا سَأَلَكَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَنَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا اسْتَعَاذَ مِنْهُ نَبِيُّكَ مُحَمَّدٌ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنْتَ المُسْتَعَانُ، وَعَلَيْكَ البَلَاغُ، وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ 🌹 ترجمہ: یعنی اے اللّٰہ ہم تجھ سے ہر اس خیر کا سوال کرتے ہیں جس کا الْاَنْبِیَاءِوَالْمُرْسَلِیْنْﷺ نے سوال کیا اور ہر اس چیز سے پناہ مانگتے ہیں جس سے تیرے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ و سلم نے پناہ مانگی، تو ہی مدد گار ہے، تو ہی خیر و شر پہنچانے والا ہے، اور گناہوں سے بچنے کی طاقت اور نیکی کرنے کی ہمت بھی صرف اللّٰہ ہی کی طرف سے ہے۔🌹آمیـــــــــــــن ثم آمیـــــــــــــن یَارَبَّ العَالَمِین 🌹بیشک 🌹
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ🌹
#جمعة_مباركة #جمعة_طيبة 🌹