4 ارب ڈالر کے بھاری تجارتی خسارے نے معیشت کی ناکامی کو ایک بار پھر بے نقاب کر دیا، جبکہ ضروری اشیاء کی قیمتوں میں 14.5 فیصد کا ظالمانہ اضافہ عوام کی کمر توڑ رہا ہے۔ یہ نااہلی، غلط پالیسیوں اور عوام دشمن فیصلوں کا واضح نتیجہ ہے جس کا خمیازہ صرف عام شہری بھگت رہے ہیں۔
@DrShahidSidique@AhsanWahid13 کوئی جنگ نہیں لگی ہوئی سارے ملک اپنا اپنا کام کاروبار کر رہے ہیں!!!!!! یہ ڈرامہ رچا کر پیسہ بنا رہے ہیں سارے پمپوں کے مالک یہ ہیں پی ایس او کا ٹھیکہ حمزہ شہباز کے پاس ہے
@MSAlmalik Okay Pakistan collapsed economically because we were spending 82% of annual budget on defense. And see now where we are standing with 4500 km range super hyper sonic missiles