@GoogleAds I had applied for adsense for youtube. its been around 7 days and it is in progress. it says
*We're reviewing your info
Reviews usually take less than a day, but in some cases can take a bit longer. You can check your account status in YouTube Studio.*
موسیقی کے لئے معذرت صرف یہ دکھانا مقصود ہے کہ یہ بندہ کیسا مفرور بیگ ہے اور اپنے ماننے والے کند ذہن لوگوں کے لئے روزانہ نیا موقف کیسے پیش کرتا ہے آجکل موقف یہ ہے ایسے بندوں کو کبھی دعوت ہی نہیں دی جبکہ ویڈیو میں واضح ہے خود بلایا بار بار بلایا ٹائم قیامت تک کا دے کر چوہے کی طرح واپس بل میں گھس گیا
مرزے کے کسی عالم کے سامنے مناظرے کے لیے بیٹھنے تک ادھار بند ہے۔ میں مفتی خنیف قریشی کی مذمت کرتا ہوں ان کو اس طریقے سے مرزے کو ذلیل نہیں تھا کرنا چاہیے۔
#MuftiHanifQureshi
ایک شخص اخلاقی اور پیشہ وارانہ گراوٹ کے اس معیار پر پہنچ چکا ہے
کہ صرف کاغذات کی ترتیب درست نا ہونے پر کسی بےگناہ کو انصاف کی فراہمی سے انکار کر دیا۔
ایسے ناسور ہمارے معاشرے میں پنپتے رہیں گے جب تک انہیں کڑی سزا نا دی جائے
۔۔
“بڑے عہدوں پر بیٹھے کمینے لوگ”
حماس کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں اور اسرائیل کی طرف سے غزہ کی شہری آبادیوں پر وحشیانہ بمباری ہورہی ہے یہ ایسا موقع ہے جس میں عالم اسلام کا فرض بنتا ہے کہ وہ متحد ہوکر مظلوم فلسطینیوں کوہرقسم کی مدد پہنچائیں تاکہ فلسطین کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے انصاف کے ساتھ حل ہو