بلکہ ایک ذمہ دار ٹیکس دینے والے شہری کی حیثیت سے۔
ہم غلامی اور ایک دوسرے پر انگلی اٹھاتے اٹھاتے اس حد تک ��زدل اور کمزور ہو چکے ہیں کہ اپنے حق کے لیے باہر نکلنے کی ہمت بھی نہیں رکھتے۔ ہم بہانے بناتے ہیں، کہتے ہیں کہ اگر آج کام چھوڑ کر نکلے تو دیہاڑی ضائع ہو جائے گی،
@pmlndigitalpk کوئی بھی پولیٹیکل پارٹی ہو اس کی واقعات اس وقت تک ہوتی جب تک عوام ان کے ساتھ ہو جب عوام اپنے قدم پیچھے ہٹالے تو اس پارٹی کی کوئی حسیت نہیں ہوتی اتنا غرور مت کرو ملیامیٹ ہوجاوگے۔
@KhawajaMAsif یہ قابلے تعارف نہیں یہ جاہلیت ہے
جو پولیس مرے وہ پاکستانی تھے اور مسلمان بھی اور جو لوگ جلسے دھرنے میں مرے وہ بھی پا��ستانی اور مسلمان تھے اور وزیر اعلیٰ پنجاب کو چاہئے تھا کے وہ بات کرے اور مسلے حل نکالے ناکہ گولیاں چلائیں جان کے نکسان سے بہتر بات چیت ہے۔
@hassanayub92 ایسے اگر دیکھا جائے تو کسی بھی پولیٹیکل پارٹی کا وجود نہیں رہنا چاہیے سب نے اس ملک کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا ہے اور عوام کے درمیان درار پیدا کیا ہوا ہے کسی نے پیسے کے ذریعے کسی نے تعاقت کے ذریعے 25 کڑوڑ عوام پولیٹیکل پارٹی میں بتی ہوئی ہے ہر عوام اپنے لیڈر کے حق میں لڑتا
@geonews_urdu@MaryamNSharif میرا پولیٹیکل پارٹی سے کوئی لینا دینا نہیں ہے لیکن لوگوں کے اندر ایک سوال یہ بھی ہے کہ جو پولیس ہلاک ہوئے ہیں انکی وڈیو کہاں ہے یہ زخمی ہوئے ہیں دیکھے سوشل میڈیا کا دور ہے سچ عوام تک پہونچ جاتی ہے تو جھوٹ بولنے کا کوئی فایدہ نہیں ہے نیوز چینل سے زیادہ تیز سوشل میڈیا ہے