ہمیں کسی صورت اس جنگ میں امریکہ کے گھڑے کی مچھلی نہیں بننا چاہیے۔ امریکہ اپنے مفادات کے تحفظ کے لیے آیا ہے، عالمی مفادات کے تحفظ کے لیے، مسلمانوں کے مفادات کے لیے نہیں۔
یہ فرق ہے ڈاکٹر اسرار اور کرائے کے ٹٹو مولویوں میں۔
زندگی بھر کہتا رہا ہوں کہ ہماری مُشترک چیزیں اتنی زیادہ ہیں شیعہ سُنّی میں کہ ہمیں اختلافات کی طرف جانے کی ضرورت ہی نہیں فقط اسلام پر توجہ دینی ہے فرقوں پر نہیں۔
اور آج امام خامنائ کو بھی یہی کہتے سُنا تو دل خوش ہوگیا۔ https://t.co/M01gNVEhka
اندازہ کریں انسانیت کا درد رکھنے والا ایک گورا جو غالبا مسلمان بھی نہيں ہے، وہ مصری فوجیوں سے التجا کر رہا ہے کہ خدا کے لئے مجھے اور میری ٹیم کو بھوکے پیاسے بیمار لاچار فلسطینیوں کی غزہ میں مدد کے لئے جانے دو۔
بچے بھوکے ہیں۔ ماؤں کے دودھ سوکھ گئے ہیں۔ بچے بلک ریے ہیں۔
لیکن امریکی اسرائیلی کتے فیلڈ مارشل جنرل سیسی کے یہ غلام اس کا راستہ روک کر کھڑے ہیں۔ اور آخر ٹس سے مس نہ ہوئے۔
یہ مسلماں ہیں! جنھیں دیکھ کے شرمائیں یہود!
جوڑوں کا درد بڑھاپا نہیں ہے۔
یہ سوجن (inflammation) کی چیخ ہے جو بتا رہی ہے:
• آپ کی خوراک زہریلی ہے
• آپ کی بحالی (recovery) بے کار ہے
• آپ کی حرکت (movement) خراب ہے
یہ ہے سب کچھ جو آپ کو جوڑوں کی صحت کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے (اور قدرتی طریقے سے اسے کیسے درست کریں):