یہ ڈیزائن بلال نے بنایا ہے. اس کی حوصلہ افزائی کے لیے ری ٹویٹ کیجیے اور آپ بھی اگر جماعت اسلامی کی گرافک ڈیزائنرز کی ٹیم میں شامل ہونا چاہتے تو کمنٹ کیجیے....
@BilalFaisal1965
#ترازووالےملکربدلینگےپاکستان
@arslanqamar4838 @SirajOfficial@JIPOfficial آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن نامنظور
حکومت کا غریب عوام پر پیٹرول بم گرانا افسوسناک اور انتہائی قابل مذمت ہے۔ آئی ایم ایف ڈکٹیشن کو آب حیات سمجھنے والے سابقہ و موجودہ حکمران عوام کےلیے جینا مشکل سے مشکل تر بنا رہے ہیں۔ غریب کش فیصلے کے خلاف احتجاج کریں گے
26 May ko siraj ul haq. Twt
IJT is once again under attack from Councils on all fronts, and it’s time we answer to this with full strength. Our love for the nation, its people, and values should never be undermined by elements based outside Pakistan
#BanCouncilsTerrorism
جماعت اسلامی اگلے تین دن تک اسلام آباد کے جلے ہوئے علاقے میں شجرکاری مہم چلائے گی اور پہلے سے کئی گنا زیادہ پودے لگائے جائیں گے۔ ان شاءاللہ
نصراللہ رندھاوا (امیر جماعت اسلامی اسلام آباد)
#عوامی_لیڈرسراج_الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق ایک بڑے قافلے کی شکل میں آج چولستان پہنچے۔ صحرائے چولستان میں پانی کو ترستی انسانیت کی خدمت کےلیے جماعت اسلامی اور الخدمت فاؤنڈیشن کی ٹیمیں مسلسل مصروف ہیں۔
#JI_Cares4Cholistan
#blackcaps
SHAME ON YOU
Very disappointing and non professional behavior.
Also a hasty decision by NZ govt. for abandoning tour.
The drama was strange that there are security concerns in Pakistan.
...Stay Strong Flag of Pakistan