عمران خان، وہ نام جو 1992 میں پاکستان کے ہر دل کی دھڑکن بن گیا تھا۔ وہ ہیرو جس نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا اور ہمیں وہ ورلڈ کپ جیت کر دیا جس کی ہمیں سب سے زیادہ ضرورت تھی۔ ان کی قیادت، ان کا جذبہ، اور ان کی محنت آج بھی ہماری یادوں میں تازہ ہے۔
لیکن آج... وہی چہرہ، وہی ہیرو، حکومت کے ڈر اور خوف کی وجہ سے چھپایا جا رہا ہے۔ ایک ایسا لیڈر جس نے ملک کی خاطر سب کچھ قربان کر دیا، اسے آج ایک قیدی کی طرح رکھا جا رہا ہے۔
کیا یہ انصاف ہے؟ کیا ہم اپنے ہیروز کے ساتھ یہی سلوک کرتے ہیں؟
اہم پیغام: مطالبہ جاری رکھیں! 🚨
عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ ہمارا واضح مطالبہ ہے کہ سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے پینل سے ان کا مکمل طبی معائنہ کروایا جائے اور ڈاکٹر عاصم وہاں خود موجود ہوں۔
اس حساس معاملے کو نظرانداز کرنے کی ہر کوشش کو ناکام بنانا ہے۔ سوشل میڈیا پر اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور تب تک شور مچائیں جب تک یہ مطالبہ پورا نہیں ہو جاتا۔ ⏳⚡
علیمہ خان
اگر ایکشن کمیٹی کا کوئی ایک ممبر بھی بھارتی ایجنٹ ہے تو اس کی ماں نے اس کے باپ کیساتھ بیوفائی کی ہوگی
اگر کوئی جھوٹا الزام لگا رہا ہے تو اسے اپنا DNA چیک کروانا چاہیے
عاصم منیر اور بریگیڈیر فائق کو اپنا DNA دکھانا چاہیے
میرا ان ظالموں سے سوال ہے کیوں خان صاحب کی اپنی فیملی سے ملاقات نہیں کرواتے ؟؟۔کیوں ان کی بہنیں ہر منگل اڈیالہ جیل کے باہر ملاقات کے انتظار میں بیٹھتی ہیں؟؟ ۔۔۔کیوں خان کے پیغام سے ڈرتے ہیں؟؟ ۔۔۔؟؟کیوں خان کے ووٹرز اور سپورٹر سے ڈرتے ہیں ؟؟ الیکشن کمپین کیوں نہیں کرنے دیتے ؟؟
وزیر اعلیٰ ، وزراء ، 300 ممبران اسمبلی سمیت ہم سب عمران خان سے اظہار یکجہتی کے لیے اڈیالہ جا رہے تھے انہوں نے 26 نمبر پر ہمیں روک پر پورے اسلام آباد کو جام کر دیا ہے یہ کیا کرنا چاہتے ہیں ہم اڈیالہ جا رہے تھے کیوں روکا ۔
شاہد خٹک
🚨اہم ترین : علیمہ خان نے دھرنے کے مقام سے ایک مرتبہ پھر مطالبات دہرا دیے
عمران خان کو فلفور شفاء انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کرکے وہاں فیملی اور ذاتی معالجین کی موجودگی میں ان کا مکمل علاج کیا جائے
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
مظفرآباد میں تحریک انصاف کی عظیم الشان ریلی ۔۔۔۔۔!!