جن کو غلط فہمی ھے کہ ڈسکوز کی نجکاری سے سرکولر ڈیٹ ختم ہو جائے گا انہیں اس اشتہار میں ایسا کچھ نظر آیا؟ کی�� کراچی کی ڈسکو, کے الیکٹرک کو دینے سے کراچی والوں کو کچھ ملا یا کیپسٹی پیمنٹ میں کوئی کمی آئی؟
اب بھی جون کا مہینہ ھے، قوم چاہے تو روک سکتی ھے اس نام نہاد نجکاری کے نام پر بندر بانٹ کو
پرائم منسٹر اپنا گھر اسکیم اپلائی کرنے کا مکمل طریقہ اس ویڈیو میں موجود ہے!
🏡 اگر آپ بھی اپنا گھر بنانے کا خواب پورا کرنا چاہتے ہیں تو یہ و��ڈیو آخر تک ضرور دیکھیں اور مکمل گائیڈ حاصل کریں۔
🔔 مزید معلومات اور اپڈیٹس کے لیے پیج کو فالو کریں
لازمی شئیر کریں
بجلی بلوں پر فکسڈ چارج ایک بھتہ ہے ایک ڈاکا ہے ایک ظلم ہے ہر کسی کو جو بل دیتا ہے اس پر بھرپور احتجاج کرنا چاہیے تاکہ حکومت عوام کی کھال اتارنا بند کرے
الیٹ حکمران کو غریب کا عام پاکستانی کا احساس نہی ہے
@MultanSultans Day 1: (training and kit update)
- First day of training , so good to see all the players have a hit. It’s so refreshing to see everyone come together and it didn’t feel like it was the first time we were training together. The bowlers had a bowl, and everyone had a bat.
Highlight of the day was our two throwdown guys Rizwan and Karim , both are so talented at what they do.
- To address the kit comments, designs were submitted and finalised on the 5th of March.
We’ve had a record number of partnerships locked in including a major docuseries that will air after the season giving the fans a candid look behind the scenes.
From next year kits will be released and available to purchase weeks before the start of the season.
I wanted to get the launch right this year with all of our players present and this means we will launch on the 27th. After which all our merchandise will be available to purchase (exciting partnership announcement tomorrow regarding this)
We go again tomorrow! Counting down to game vs @IsbUnited
The spirit of South Punjab is unmatched, and this team carries the unbreakable heartbeat of its people. Through floods, famine, drought, and invasions, the people of South Punjab have always survived.
An energy crisis will not break our spirit.
Through every storm and setback, South Punjab only comes back stronger. It's time to fight, bring that trophy home, and give the fans the ultimate joy. The HBL PSL crown belongs in the City of Saints! 🏏💚
@MultanSultans
پاکستان میں انٹرنیٹ نہیں… صبر کا امتحان چل رہا ہے۔
مہنگے پیکجز خرید لو، مگر اسپیڈ ایسے ملتی ہے جیسے صدقہ دے رہے ہوں۔
واٹس ایپ کی ایک وائس بھیجنے میں اتنا وقت لگتا ہے جتنا باہر ملکوں میں پوری فلم ڈاؤنلوڈ ہو جاتی ہے۔
آخر عوام کے پیسوں کا حساب کون لے گا؟
کیا بہتر سروس مانگنا بھی کوئی جرم ہے؟
ڈیلی بیسز پر پیکجز کو مہنگا کیا ��ا رہا ہے جبکہ سپیڈ زیرو ہے آخر پی ٹی اے والے کب ایکشن لیں گے اس بدمعاشی کے خلاف؟
آواز اٹھائیں اپنے حق کے لیے 🔄
نیٹ ورک کمپنیاں فراڈ مافیا بن چکی ہیں، چیئرمین پی ٹی اے کو کارکردگی دکھانی ہو گی ، تب تک اس مہم کو رکنا نہیں چاہیے، آپ ساتھ دیں
۔
۔
#ammarkhanyasir#focusmedia#PTA
راولپنڈی میں سرکاری ملازمین کےمشترکہ فورم آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس ایسوسی ایشن۔۔۔ AGEGA کےزیر اہتمام مری روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا تھا ۔۔۔ پنجاب حکومت کی جانب سے پینشن اصلاحات کے خلاف ملازمین نے نعرے لگائے گئے۔احتجاجی مظاہرین کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت سرکاری اسکولوں کی نجکاری فیصلے پر نظر ثانی کرے، پنجاب حکومت پینشن رولز میں ترمیم کو فوری طور پر واپس لے اور سرکاری ملازمین کے الاونسز میں کٹوتی کسی صورت قابل نہیں۔
#Rawalpindi #Protest
@CallMeSheri1_ جلالپور پیر والا (حویلی لانگ)سے تعلق رکھنے والے بیرسٹر سید #نجف شاہ کے بیٹے سید #گوہر شاہ، سیالکوٹ ٹیم کے 98٪ شیئر خرید کر #ملتان سلطان کی واپسی کرسکتے ہیں کیونکہ ملتان سلطان #جنوبی پنجاب کی پہچان ہے۔۔۔!!