ہاتھ پھیلانے والے کی دنیا میں کوئی عزت نہیں کرتا۔ وزیراعظم عمران خان
سمجھ نہیں آتا ایک طرف تو لنگر خانے اور پناہ گا ہیں کھول کر قوم بھکاری بنا رہے ہیں دوسری جانب عوام کو دھوکہ دے رہے ہیں
نواز شریف دور میں جو گھی 160 روپے بیچا جاتا تھا اس میں چکنائی کم ھوتی تھی آج آپکو 365 روپے فی کلو صادق اور امین گھی مل رھا ھے جسے کھانے سے چکنی چپڑی باتوں کے فن کو فروغ ملے گا اور ملک میں حب الوطنی فروغ پائیگی