@_A_khalifa Alhamdulilah everything is fine here, love Dubai love UAE. It has standards, humanity, peace and respect. People say it 2nd home I consider it my 1st home as I haven't experienced such a good/happy peacful life in my home country.
ماں جی پریشان نہ ھو آپ نے ایک غیرت مند بچہ پیدا کیا ھے یہ وقت گزر جائگا لیکن آپ اور آپ کے بیٹے کی عزت اور بڑھے گی لیکن با ضمیر اور غیرت والے لوگوں میں۔
اسد طور کی گرفتاری ایک ٹیسٹ کیس ہے آنے والے دنوں میں مزید صحافی گرفتار کئے جائیں گے پھر وکلا کی باری آئے گی اور آخر میں کچھ انسانی حقوق کی تنظیمیں نشانہ بنیں گی آخری نشانہ آئین پاکستان ہو گا
How to participate in the global strike for Gaza on Monday 11th of Dec 2023?
1. Don't buy anything (cash or online)
2. Don't use your bank account, and don't make any transaction
3. Don't leave your house
4. Deactivate your Facebook and Instagram accounts
5. Tweet using the hashtag #StrikeForGaza
@hishamelahi آپکی اتحاد دائیں بازو یا بائیں بازو کی جماعتوں سے فرق نہیں پڑتا۔ یہاں راج وردی کا ھے اور دوسرے نمبر پر بیوروکریسی ھے۔ جو کہ وردی کے کنٹرول میں ھے۔ لہذا اس پورے قصے میں کسی بھی طرح عام لوگوں کی شمولیت بیوقوفی ھے۔ بہتر یہ ھے عام آدمی کیلئے کہ دو وقت کی روٹی کمانے اور بس