بریکنگ نیوز 🚨ٹاؤٹ سہیل وڑائچ کا تہلکہ خیز انکشاف۔ بڑی خبر بریک کرڈالی۔ خان نے جھکنے سے انکار کردیا 🔥🔥
دو ہفتے قبل عمران خان کو جیل سے نکال کر مقتدر کے بندے راولپنڈی کے ایک خفیہ مقام پر لے گئے، جہاں پہلے دو شخصیت بیٹھی تھی۔ ایک ریٹائرڈ جنرل تھے جو 2019 میں ریٹائرڈ ہوئے ہیں اور دوسری شخصیت حاضر سروس آفیسر ہیں۔ خان کے ساتھ یہ میٹنگ تقریباً 4 گھنٹوں سے جاری رہی۔ اس میٹنگ میں بیرسٹر گوہر کو بھی بلایا گیا تھا۔ خان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ آپ بس تین سال خاموشی کے ساتھ بنی گالا بیٹھ جائیں۔ جلسے جلوسوں کا نام نہ لی، کوئی پریس کانفرنس اور نہ ہی قوم سے کوئی خطاب کریں۔ ہماری حاضر سروس شخصیات کو تنقید کا نشانہ نہ بنائیں۔ آپ سے عہد کرتے ہیں تین سال بعد الیکشن کروا دیں گے۔ خان صاحب نے طاقتور حلقوں کے مطالبات ماننے س�� صاف انکار کردیا ہے۔ خان بولے میری قوم ہے میں ان سے کیوں خطاب نہ کرو؟ میری قوم میرے ساتھ ہے۔ میرے ساتھ جو تم جیل میں ظلم کر رہے ہو اس سے آگاہ تو مجھے کرنا ہوگا۔ تم جلدی سے مجھے اپنا مینڈیٹ واپس کرو۔ اس چور نااہل حکومت کو گھر بھیجوں۔ انکے خلاف کاروائی کا آغاز کرو۔ جنہوں نے رجیم چینج کیا ملک تباہ کیا ان جرنیلوں کا کورٹ مارشل کرو۔ تب جاکر میں تمہارے ساتھ گفتگو کروں گا۔
Urgent share
watch the video and help the three handicapped brothers from Kashmiri Monhigah kupwara 0135040100004404,,mohd Hayat (father of victms,,) IFSC CODE JAKA0HYHAMA,, further contact number 7051544704,, verified case by PWFD
ذرائع کا دعوٰی ہے کہ علی بلال عرف ضلے شاہ کو آئی ایس آئی سیکٹر ہیڈکوارٹر لاہور میں تشدد کرکے مارا گیا اور لاش فورٹریس پل کے قریب پھینک دی گئی۔ اس روٹ کی تمام کیمرہ فوٹیج ختم کردی گئ۔ ضلے شاہ کے باپ کو ڈاکٹر رضوان کے باپ کی طرح ڈرا دھمکا کر چپ کروا دیا گیا۔ کیا چیف جسٹس نوٹس لیں گے؟ کیا آرمی چیف بتائیں گے کہ آئی ایس آئی کو پی ٹی آئ کیخلاف آپریشن کی اجازت کیوں دی؟ کیا ڈی جی آئی ایس آئی مقتول کے وارثین سے بدمعاشی کرنے کے بجائے ڈرٹی ہیری اور بریگیڈیئر راشد سے جواب مانگیں گے، جنہوں نے پوری پنجاب پولیس کو خود کنٹرول کررکھا ہے۔
Qatar 🇶🇦 Proved That Culture Is First 😍
If Someone Becomes Angry, Let It Be
The Whole World 🌍 Should Know That Islam ☪️ Is a Peace-Loving Religion And Should Be Praised.
#FIFAWorldCup#FIFAWorldCup2022#ZakirNaik#islam
آپ عمران خان کی ثابت قدمی اور حوصلہ دیکھیں کہ گولی لگی تکلیف میں ہے لیکن کارکنان کا حوصلہ بلند کر رہا ہے یہ ہوتا ہے لیڈر۔ بیرسٹر احتشام امیر الدین
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
شوکت خانم میموریل ٹرسٹ کراچی: تمام ��ر چیلنجز کے باوجود تعمیراتی کام شیڈیول کے مطابق جاری ہے۔ آئندہ برس کے اواخر میں اسے کھولیں گے، انشاءاللہ۔ کراچی کا یہ ہسپتال تمام ہسپتالوں میں سب سے بڑا اور جدید ترین مشینری سے لیس ہوگا۔
جب میری ارشد کی آخری کال پر بات ہوئی تو وہ لانگ مارچ کو لے کر بہت پرجوش تھا اور مجھے کہا جیا میں لانگ مارچ کے دن زیادہ وی لاگ کروں گا آج سب ہے میرا ارشد نہیں ہے بس
@arsched