Worrying reports of Pakistani security forces attacking people travelling peacefully to the Baloch National Gathering. This attack reflects the ongoing human rights abuses taking place in Balochistan. Pressure is needed now on the Pakistani government to halt this oppression.
"استادوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ علم کو محبت کے ساتھ سکھائیں، اور طلباء کو خود کو شناخت کرنے کی سمجھ دیں۔ افسوس کہ ہمیں ڈگری کالج قلات کے پرنسپل جہالت سے محبت اور کتابوں سے دورہی سیکھارہاہے۔#GDCdeservesBetterPrincipal#SaveDegreeCollegeKalat
ایک کالونیسٹ کی ہمشیہ سے یہی خواہش رہی ہے کہ وہ تعلیمی اداروں کی بنیادوں کو متاثر کر کے مقامی افراد کی تعلیمی بنیادوں کو ضعیف کریں تاکہ قومی تشخص، شناخت وسائل کی سوال کو دبایا جا سکے۔ #GDCdeservesBetterPrincipal#SaveDegreeCollegeKalat