@balochi5252 میں چیف جسٹس سے درخواست کرتا ہوں میرے لیڈر عمران احمد خان نیازی سے ملاقاتیں بند رکھیں
مجھے اور pti عاصم منیر کو عمران خان نے رہا ہونے کے بعد عہدوں سے ہٹا دینا ہے مجھے AC کی ٹھنڈی ہوا اور بوٹ کی خوشبو بہت پسند ہے
@KaliwalYam میں اورآپ بے بس
جہاں پر بے بسی آتی ہے
وہیں اللہ کی بارگاہ میں دعا ہے
یا اللہ عمران خان کو صحت اور رہائ عطا کر
اور عاصم منیرنواززرداری جنتا پر اورہر جنرل، بریگیڈئیر کرنل میجر کپتان اور بیوروکریسی کا ہر فرد شریک جرم ہے مریم بلاول ہر فرد پر قہر برسا اور غضب ناک ہو انشاءاللہ آمین
@SHABAZGIL افسوس
جس کے نام پر عوام عزت دیتی ہے وہ جیل میں اوون جیسی گرمی برداشت کر رہا ہے اور یہاں پر باجی باجی
خدا ہم سب کو معاف کرے کچھ نہیں کر پا رہے عمران خان کیلئے
@MalakAatifKhan ہم اسکی مزمت کرتے ہیں
عدالتوں کو آزاد کیا جائے
ججز کا تقرر میرٹ پر ہو
کسی ccd والے کو حق نہیں کسی کو بھی قتل کرے
اور ccd بھی شریک جرم ہے
عوام اب بیوقوف نہیں بنے گی
@khurram143 قصورکی زینب ، لاہور۔ فرانس فیملی روز ہر روز کئ ریپ کئے جاتے ہیں روز رویا جاتا ہے اور کل کسی اور واقعے کی طرف لپکے گیں ۔ پرسوں کسی اور طرف
لیکن بیماری کو جڑ سھ ختم کرنے کا حل فوج کو بیرک میں گھسانے سے ملے گا
@MaidahMuhammad مقامی لوگ؟
یہ علاقہ کس کے کنٹرول میں ہے عام عوام تو پر نہیں مار سکتی اچھا طریقہ ہے کسی فوجی ادارے کا
کیا عام عوام ایسے ترتیب سے گھر بغیر دروازوں کے بنا سکتی ہے؟
@Parizaad_reborn فوجی گاڑیاں ٹرین کے ساتھ چلتی ہیں
اور جب عاصم منیر نے اپنے زاتی فائدے دیکھنے ہوں تواپنے ہی سپاہیوں کو گولیاں مروا کر شہیدوں کو کندھا دے کر عوام کو بیوقوف بنانے کی رسم چلتی ہے