جو فوج پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت، دہشتگردی کے خاتمہ، سیلاب و زلزلہ میں قوم کے لیے اپنی جانیں نچھاور کرتی ہے کیا اُس فوج کے نام کو اپنے ذاتی مفاد کے لیے استعمال کر کے مارشل لگانے اور کسی دوسرے غیر آئینی اقدام کرنے والا فوج کا محسن ہو سکتا ہے؟ ذرا سوچیے!!!