۔Toronto میں World Cup کے دوران احتجاجی افراد نے FIFA کا لوگو ڈھانپ دیا اور ایک طاقتور پیغام دیا۔
اس پوسٹ کو ری پوسٹ کریں اگر آپ بھی سمجھتے ہیں کہ اسرائیل کو مقابلوں سے باہر کیا جانا چاہیے۔
دنیا کے ٹیک گرو" کا سب سے بڑا ویزا فراڈ پکڑا گیا! 🚨
یورپ آنے والے 80% سے 90% بھارتیوں کی دستاویزات جعلی نکلیں۔ بھارت کی ایک ہی یونیورسٹی نے یورپی ویزا لگوانے کے لیے 36,000 سے زائد جعلی ڈگریاں بیچ ڈالیں!
مغربی ممالک کو آئی ٹی (IT) ایکسپرٹس کے نام پر "فراڈ ایکسپرٹس" سپلائی کیے جا رہے ہیں۔ یہ ہے ان کی نام نہاد ٹیک بالادستی کی اصل حقیقت! 🤥💻
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
بارسلونا میں جمع ہونے والے سیکڑوں لوگوں نے ہند رجب نامی فلسطینی بچی کی یاد میں، جسے اسرائیلی افواج نے 335 گولیاں فائر کر کے جان سے مار دیا تھا، اُس کی ایک بڑی تصویر اٹھا کر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
ایک انگریز خاتون جو BBC کے ایک پروگرام میں اسرائیل کی دہشتگردی ایکپوژ کرتے ہوئے
ظلم و ستم کا آغاز 7 اکتوبر سے نہیں ہوا تھا۔ آپ کہتے ہیں، “اسرائیل کو اپنے دفاع کا حق حاصل ہے۔” کیا فلسطین، جس کی زمین چھین لی گئی، کو اپنے دفاع کا حق حاصل نہیں تھا؟ آپ کہتے ہیں “ اسرائیلی قیدی”۔ ملبے تلے دبے فلسطینی بچے، جیلوں میں موجود تو وہ بھی تو قیدی ہیں۔”
سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر ملنا خوش آئند سہی مگر کیا یہ معاشی کامیابی ہے یا خود مختاری پر سمجھوتہ؟
حقیقت یہ ہے کہ 16 ارب ڈالر کے مجموعی ذخائر میں سے 12 ارب ڈالر (چین، سعودی اور قطر) کے ادھار ہیں۔ جب معیشت دوست ممالک کے سہارے چلے تو خارجہ پالیسی میں 'خود مختاری' ناممکن ہو جاتی ہے۔
یہ امداد حکومت کی اس ناکامی کا ثبوت ہے کہ وہ 4 سال میں معیشت کو عالمی منڈی میں پرکشش بنانے اور اپنے وسائل پیدا کرنے میں مکمل ناکام رہی۔ اب نہ وقت بچا ہے، نہ ہی کوئی جواز!
تیمور سلیم جھگڑا
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
بریکنگ نیوز 🚨ٹرمپ اور نیتن یاہو کو بڑا جھٹکا لگ گیا اپنے وقت کے یزید کو اسپیشن کے ببر شیر چیر پھاڑ دیا اسپین کے وزیرِاعظم پیڈرو سانچیز خُوف کا بُت توڑ دیا باضابطہ طور پر ریاستِ فلسطین کو تسلیم کرنے کا اعلان کردیا جس کا دارالحکومت مشرقی یروشلم ہوگا 🔥
پتا نہیں ان سےکب جان چھوٹےگی۔۔
شہبازحکومت نے22ماہ میں13 ہزار 719 ارب کا قرضہ لیا ہےمطلب 623 ارب قرضہ ماہانہ اور یہی نہیں شہبازشریف کے”اُڑان پاکستان”کی کھڑکی توڑ پرفارمنس کی حالت یہ کہ سرکاری اداروں کےخسارے میں سالانہ300 فیصداضافہ ہوا ہے،2024میں سرکاری اداروں کا نیٹ خسارہ ساڑھے 30 ارب تھا جو اب بڑھکر 123 ارب ہوچکا اور یہی نہیں اس وقت 25 سرکاری اداروں کا مجموعی خسارہ تاریخ ساز 832 ارب ہوگیا۔۔
پتا نہیں ان سے کب جان چھوٹے گی۔۔
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️
یہ خیبرپختونخوا کی نہیں بلکہ دارالحکومت اسلام آباد کی سڑکیں ہیں پارٹی کا حقیقی اثاثہ یہی نوجوان ہیں۔
آپ لوگوں نے کہا عمران خان سے معیشت نہیں چلتی جب وہ تخت سے اترا تواللہ نے ان تمام حکمرانوں کو تخت پر بیٹھا کر آپکی چیخیں نکال دیں۔
آپ نے کہا عمران خان قادیانی ہے اللہ نے اسکو اقوام متحد کے سب سے بڑے پوڈیم پہ اپنے پیارے نبی(ص) کی تعریف کروا کر دیکھایا۔
آپ نے کہا وہ اقتدار کا بھوکا ہے، اس نے ایک عام سے انسان کو صوبے کے تخت کے اوپر بیٹھا دیا۔
آپ نے کہا عمران خان اداروں کی گود میں بیٹھ کر آیا ہے۔ آج وہ جیل میں ہے اور آپکے تمام اداروں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔
آپ نے کہا یہ یہودی ایجنٹ ہے،اور اللہ نے آپکے تمام علماء کو ننگا کر کے رکھ دیا۔
آپ نے کہا اسے سیاست نہیں آتی، اس نے آپکے سارے سیاستدانوں کو ننگا کر کے رکھ دیا۔
آپ نے کہا یہ اسلام کا کارڈ استعمال کرتا ہے اللہ نے اسے عزت بخشی پوری دنیا نے اسے کہا کہ یہ امت مسلمہ کا لیڈر ہے۔
اب یہ سوال اپنی آپ سے کریں اپنے ضمیر کو جھنھوڑیں کیا عمران خان ایک عام انسان ہے؟!