As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
Emergency 🚨 SOS
سیالکوٹ میں میرا گھر، فیکٹری، کاروبار مکمل سیل کر دیا گیا ہے، جناح ہاوس سمیت ہر قسم کی پراپرٹی کو سیل کرکے میری بوڑھی والدہ، اہل خانہ اور بچوں کو گھر سے نکال دیا گیا ہے، میرے گھر کی پردہ دار خواتین اور بچوں کو گھر سے نکال کر سڑک پر چھوڑ دیا گیا ہے، میری بیوہ ماں، اہلیہ اور بہنوں کو زبردستی گھر سے نکال کر میرا اور میرے خاندان کا مکمل کاروبار سیل کر دیا گیا ہے، کم از کم ڈھائی ہزار افراد فیکٹریوں میں کاروبار کرتے ہیں، جن پراپرٹیز کو سیل کیا گیا ہے وہ میرے اکیلے کی ملکیت نہیں ہیں، ظالم ظلم اور بربریت کی اُس سطح تک گِر چکا ہے جو ناقابل بیان ہے، ریاستی مشنری پوری قوت سے میرے خاندان پر ٹوٹ پڑی ہے، ماؤں بہنوں اور بیٹیوں کے سر سے چادر چار دیواری کھینچنے والے اللہ کے انصاف سے ڈریں، آزاد ملک میں ہم سے جینے کا رہنے کا حق چھین لیا گیا ہے، جعلی مقدمات بنا کر انتقامی کاروائی کیلئے اپنی ہی سر زمین پر اشتہاری بنا دیا گیا ہے، محب وطن پاکستانیوں سے دہشتگردوں جیسا سلوک کیا جا رہا ہے، میں اللہ کے حضور اپنی والدہ کی مسلسل تضحیک کرنے والوں کا انصاف مانگتا ہوں۔ اعلی عدلیہ سے اپیل کرتا ہوں اس بربریت کا فوری اور بلا تاخیر نوٹس لیا جائے، میں ہر سطح پر قانون کا سامنا کرنے اور عدالتوں کے سامنے پیش ہونے کیلئے تیار ہوں لیکن اس بات کی کیا گارنٹی ہے کہ میرے ساتھ قانون کے مطابق سلوک ہوگا؟ قانون اور اداروں کا احترام کرتا ہوں لیکن قانون پر عملدرآمد کون کروائے گا؟ معزز ججز کے حالیہ فیصلے چیخ چیخ کر بتا رہے ہیں کہ انتقامی کاروائی کی بنیاد پر نشانہ بنایا گیا ہے۔
نیاز جھکر اور ممحسن لغاری جنوبی پنجاب کے دو بزرگ اور نفیس ترین سیاستدان ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ان کے گھر والوں کو اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور کہا گیا کے تحریک انصاف چھوڑنے کی وڈیو بناؤ۔
ہم بطور پاکستانی آج ان دونوں بزرگ شخصیات کے آگے شرمندہ ہیں۔
کیا ایک صحافی اپنے گھر میں سیاسی جماعت کے سربراہ کی تصویر لگا سکتا ہے؟ کیا ایسے صحافی کو غیر جانبدار کہا جائے گا؟ کیا ایسے صحافی نگراں کابینہ میں انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتوں کے لیے متوازی ماحول فراہم کرنے کی راہ ہموار کرے گا؟؟؟
https://t.co/U6boDlhZk7
Warning abusive content
ان لوگوں کو سیاسی لوگوں کے گھروں کے اندر بھیجا گیا۔ سوچیں کیا کیا ہو گا
ابھی کیمرہ آن ہے تو یہ حالات ہیں
یہ حیوان پس پردہ کتنے غلیظ ہوں گے
معاشی بدحالی کے ساتھ ساتھ معاشرتی اور اخلاقی تباہی بھی PDM کا تحفہ ہے
شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب
شکریہ آئی جی پنجاب
ATTENTION!!! URGENT!!! Senator Mohsin Leghari sahib's 28 years old son, Muhammad Omar Leghari has been picked up by Punjab Police from his house in Choti D.G.Khan, blind folded and being beaten as I write this message. He has been forced to call his father and tell him to record a message to leave PTI. Condemn this in the strongest words possible. This is abduction and anarchy!! @PTIofficial
After long flights and hours of transit before reaching Sri Lanka, I got the shock of my life when I watched PCB’s short clip on the history of Pakistan cricket minus the great Imran Khan… political differences apart but Imran Khan is an icon of world cricket and developed Pakistan into a strong unit in his time and gave us a pathway… PCB should delete the video and apologise.
بشری بی بی کی عمران خان سے ملاقات ہو گئی ہے اطلاعات کے مطابق عمران خان صاحب کو ایک چھوٹے سیل میں قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے وہ سیل میں جگہ اتنی تنگ ہے کہ اپنے سامان کا بیگ بی وہاں نہیں رکھا جاسکتا اس سیل میں کھلا واش روم جس میں ایک پانی کی بالٹی ہے وہی نہانے اور وہی بالٹی سے ٹوائلٹ flush کرنے کے لئے ہے۔ ان کے سیل کے قریب کوئی عملہ تک نہیں تاکہ وہ کسی سے بات بھی نہ کرسکے۔
ان کو کسی قسم کوئی better class کی سہولت فراہم نہیں کی گئی انکو IHC کے فیصلہ کے باوجود انگریزی ترجمہ کا قرآن پاک بھی ابھی تک فراہم نہیں کیا گیا ہے۔
اسکے باوجود عمران خان اس سارے ظلم و ستم کا ڈٹ کر مقابلہ کررہے ہے
IHC کے چیف جسٹس عامر فاروق صاحب اپنے فیصلہ پر عملدرآمد کروائے؟؟ عمران خان صاحب سے ان کے وکلا کو ملنے نہیں دیا جارہاہے جو کھلے عام عدالتی فیصلہ اور قانون کی خلاف ورزی ہے
Reminiscing in Pakistan crickets history, 11 images of the 1992 World Cup win and not one pic or mention of the greatest that ever played the game for the country!
Imran Khan will go down in history as one of the greats of the global game!
#PakistanCricket