انا للہ وانا الیہ راجعونآج میرے پیارے ابا جی کو ہم سے بچھڑے پورا ایک سال ہو گیا ہے۔ وقت گزر جاتا ہے لیکن یادیں اور ان کی کمی کبھی ختم نہیں ہوتی
اللَّهُمَّ اغْفِرْ لَهُ وَارْحَمْهُ وَعَافِهِ وَاعْفُ عَنْهُاے اللہ، ان کی مغفرت فرماان پررحم کرانہیں عافیت دے اور ان سے درگزر فرما
@Maleehahaider1 ادرک کھوٹ کر اسکا پانی نکالیں اک بڑے چیمچ میں اسی میں کالی مرچ ڈالیں اور شہد ڈال کے یہ تینوں چیزیں مکس کر کے رات کو سونے سے پہلے کھا لیں اسک بعد پانی نہیں پینا نہ ہی کوئی اور چیز کھانی پینی ہے اک ہفتے کے اندر ارام ہو جائے گا انشا الللہ بسملللہ پڑ کے کھانا ہے
ابھی ایک عزیز دوست کانماز جنازہ پڑھکر گھر پہنچا ہوں گرمی شدید🔥پسینہ کپڑے بدلے پنکھا لگا کر بیٹھا ہی تھا توخیال آیا کہ اب اس غریب کے گھر دس پندرہ دن مرد و زن تعزیت کرنے آئیں گے تو بجلی کے یونٹس200سے اوپر ہی ہو جائیں گے
اک ت بندہ مر گیا دوجا بجلی بل مر دے گا
#NoMoreSlabLooting
Pمڈل کلاس بندے نے گھر میں داخل ہوتے ہی مین سوئچ Off کر دیا ۔ بیوی اور بچوں نے اسے حیرانی سے دیکھا ۔
" دو دن گرمی میں گزار لو "
" کیوں۔۔۔۔۔؟ " بیٹی نے پوچھا ۔
" ریڈنگ پرسوں ھو گی ... ہم 198یونٹ پہلے ہی جلا چکے ہیں .... ایسا نہ ہو اگلے 6 مہینے پھر سے پیٹ کاٹنا پڑے "
سب گھر والوں کے ہونٹوں پر زخمی سی مسکراہٹ پھیل گئی 💔
اس شدید گرمی میں ایک عام ادمی
کبھی میٹر کی طرف دیکھتا ہے
کبھی سورج کی طرف اور
کبھی اپنے بچوں کی طرف
خدارا عام ادمی پر رحم فرمائیں
200 یونٹ والی بندش
ختم کریں
ایگری ہیں تو repost کرتے جائیں