آپ بھی تعلیم یافتہ ہیں آپ بتائیں کس ملک کا آدمی سزا کے بعد 50 روپے کے اشٹام پہ چار ہفتوں کے علاج کا کہہ کر باہر بھاگ جاتا اور اسکا گارنٹر ٹھیک فرد جرم کے دن اسی بدنصیب ملک کا وزیراعظم بنوا دیا جاتا پھر وہ سارے خود کو NRO دے دیتے آئین کے 90 روزہ انتخابی ذمہ داری پہ سپریم کورٹ کا مذاق بناتے سپریم کورٹ پہ مسلح حملہ کرتے نیب پہ پتھراؤ کرواتے اپنی فوج کو پیٹھ میں چھرا گھونپنے والی فوج کہتے ڈان لیکس کرواتے ماڈل ٹاؤن کا قتل عام کرواتے ایک سیاسی رہنما پہ 80 بوگس FIR کرواتے اور پھر انکا وزیرِداخلہ اس رہنما کو نشان عبرت بنانے اور ملک کو اس سے پاک کرنے کی دھمکیاں دیتا باتیں تو اور بھی بہت ہیں جناب عالم بے عمل مگر یاد رہے زبان درازی فن نہیں
@AzmaBokhariPMLN مریم صفدر توشہ خانہ سے اپنا کچن چلا رہی تھی اناناس 🍍 بلا معاوضہ گھر لے جاتیں رہیں جنکے گھر کا باورچی خانہ توشہ خانہ سے چلتا رہا وہ بدزبان عورت روزانہ ٹوچہ ٹوچہ ٹوچہ کہہ کہہ ہلکان ہورہی تھی
ہن آرام ای
@iHafizHamdullah نوازشریف کے چرنوں میں بیٹھ کر غلامی کا باقاعدہ طوق اپنے گلے میں ڈال لے، تیری ہر ٹوئيٹ ہر شو عمران خان سے شروع ہو کر اس پر ہی ختم ہوتا ہے نا تم کو مہنگائ نظر آتی ہے نا غربت نا کرپشن۔
@Asad_Umar کل کو سب مل کر شہباز گل سے ملاقات کریں اُس سے اپنے رویے پر معذرت کریں گل کے ساتھ مل کر خان صاحب سے ملیں، اور تصاویر شیئر کریں تاکہ سب کا منہ بند ہو اور شہباز گل کو بھی حوصلہ ملے
کشمیریوں سے معذرت ہم پاکستانی اس متکبرانہ لہجہ پہ اس رعونیت پہ شرمندہ ہیں ہم سب امریکی گماشتوں کی اس تحقیر آمیز گفتگو پہ آپ سب اہل کشمیر سے معذرت کرتے ہیں